وہ کس طرح راجا صاحب؟
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #223 میرا اشارہ پوائینٹس کی طرف نہیں بلکہ ڈالروں کی طرف ہے۔ ربط یہ رہا میں نے ربط بڑا کر کے دیا ہے تا کہ آپ کو وہاں پہنچنے میں آسانی ہو۔
میرا اشارہ پوائینٹس کی طرف نہیں بلکہ ڈالروں کی طرف ہے۔ ربط یہ رہا میں نے ربط بڑا کر کے دیا ہے تا کہ آپ کو وہاں پہنچنے میں آسانی ہو۔
ت تیشہ محفلین جون 20، 2009 #226 شمشاد نے کہا: باجو یہ مانو کا میک اپ آپ نے کیا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں میں نے نہیں کیا ۔۔یہ پہلے سے میک اپ کئے ہوئے تھی ۔
شمشاد نے کہا: باجو یہ مانو کا میک اپ آپ نے کیا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں میں نے نہیں کیا ۔۔یہ پہلے سے میک اپ کئے ہوئے تھی ۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #231 عزیز صاحب آپ سے کئی بار پوچھا ہے کہ اردو محفل کے لیے کتنا عطیہ دے رہے ہیں اور آپ ہیں کہ ہر دفعہ کنی کترا جاتے ہیں اور بات کا جواب ہی نہیں دیتے۔
عزیز صاحب آپ سے کئی بار پوچھا ہے کہ اردو محفل کے لیے کتنا عطیہ دے رہے ہیں اور آپ ہیں کہ ہر دفعہ کنی کترا جاتے ہیں اور بات کا جواب ہی نہیں دیتے۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2009 #235 یہاں تو کل سے میچ جیتنے کی خوشی میں ہاہا کار مچی ہوئی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بس ٹھیک ہے۔
انیس فاروقی محفلین جون 22، 2009 #236 شمشاد، اپنے عزیز بھائی کی لغت میں "بس ٹھیک" کا مطلب ہے "ہا ہا کار" ، سمجھا کریں ذرا کسر نفسی سے کام لیتے ہیں کھل کر جذبات کا اظہار نہیں کرتے ایک دم سے ہماری آپ کی طرح۔
شمشاد، اپنے عزیز بھائی کی لغت میں "بس ٹھیک" کا مطلب ہے "ہا ہا کار" ، سمجھا کریں ذرا کسر نفسی سے کام لیتے ہیں کھل کر جذبات کا اظہار نہیں کرتے ایک دم سے ہماری آپ کی طرح۔
خوشی محفلین جون 22، 2009 #239 فضا اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ اس وقت میرے علاوہ کوئی ہے نہیں یہاں
انیس فاروقی محفلین جون 22، 2009 #240 خوشی نے کہا: فضا اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ اس وقت میرے علاوہ کوئی ہے نہیں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی، خوشی کو نہ کہہ، غم کو غم نہ جان اسد قرار داخلِ اجزائے کائنات نہیں
خوشی نے کہا: فضا اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ اس وقت میرے علاوہ کوئی ہے نہیں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی، خوشی کو نہ کہہ، غم کو غم نہ جان اسد قرار داخلِ اجزائے کائنات نہیں