تعبیر
محفلین
شمشاد بھائی جو امین جی نے مجھ سے پوچھا ہے اسکا جواب تو دینا ہی ہے
بس پٰیغام جا نہیں رہا ان کی طرف
سوری امین جی میں تب غصہ تھی اب نہیں اگر کچھ برا لگا ہو تو سوری
ذپ کرنے میں تو کوئی برائی نہیں اگر وہ اخلاقیات کی حد میں ہو
بس پٰیغام جا نہیں رہا ان کی طرف
سوری امین جی میں تب غصہ تھی اب نہیں اگر کچھ برا لگا ہو تو سوری
شکررررررررررررررررررررررر ہے میں نے کسی کو ذپ نہیں کیا
ذپ کرنے میں تو کوئی برائی نہیں اگر وہ اخلاقیات کی حد میں ہو