محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی جو امین جی نے مجھ سے پوچھا ہے اسکا جواب تو دینا ہی ہے
بس پٰیغام جا نہیں رہا ان کی طرف

سوری امین جی میں تب غصہ تھی اب نہیں اگر کچھ برا لگا ہو تو سوری :)

شکررررررررررررررررررررررر ہے میں نے کسی کو ذپ نہیں کیا

ذپ کرنے میں تو کوئی برائی نہیں اگر وہ اخلاقیات کی حد میں ہو :)
 
خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا

شکریہ مشورے کا پہلے ہی 1 کو یاہو کی پہچان دے کے پچھتا رہی ہوں
 
تیشہ

محفلین
میرے والا طریقہ اختیار کریں۔ اب میں نے ذ پ کا جواب دینا چھوڑ دیا ہے۔

ذ پ کا استعمال ان کو معلوم ہی نہیں۔ اور ان کا کام ہی یہی ہے کہ ذ پ میں پوچھیں گے " فلاں کہاں ہے، جلدی سے بتائیں، شکریہ۔" " فلاں کا فلاں دھاگہ کہاں ہے، ربط دیں، ذرا جلدی۔ شکریہ۔"

ارے بھائی کوئی بہت ہی ذاتی بات ہو تو اس کے لیے ذ پ کا استعمال کرو۔ وگرنہ ایسے کاموں کے لیے خود کوشش کر کے تلاش کریں۔ دوسروں کو کیوں مصیبت میں ڈالتے ہیں۔

zzzbbbbnnnn-1.gif

zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تیشہ

محفلین
آپ اپنی یاہو کی پیچان انہیں دے دیں، پھر وہ آپ کو خود ہی بتا دیں گے۔

امین ص ،، یہ لیں میری یاہو کی پہچان :tongue:

( کوئی ڈیلیٹ نا کرے اس آئی ڈی کو :battingeyelashes: )

sheliza_jabeen 234567@ yahoo.co.uk
اب مجھے ایڈ کریں ذرا ،۔۔۔ مجھے چھوٹے بھا کا میسج دینا ہے آپکو ، :battingeyelashes:
:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
کیا عزیز میاں اتنے ذپ لکھتے ھیں انھیں اور کوئی کام نہیں کیا

کام تو انکو بہت ہوتے ہیں :battingeyelashes: ہر روز دیکھا نہیں آپ نے ،، یہاں آکر بور ۔۔بور ۔۔ خاموش ، ٹھیک ، وغیرہ وغیرہ :tongue:
باقی جو وقت مشکل سے انکا بچتا ہے اُس میں ذ پ کرنا ہوتا ہے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
پوچھا بھی تھا کہ کون سی بس ہے؟

ارے بھئی ان تجاویز کا کیا ہوا جو اس دھاگے میں دی گئی ہیں؟
 
ماوراء

محفلین
میرے والا طریقہ اختیار کریں۔ اب میں نے ذ پ کا جواب دینا چھوڑ دیا ہے۔

ذ پ کا استعمال ان کو معلوم ہی نہیں۔ اور ان کا کام ہی یہی ہے کہ ذ پ میں پوچھیں گے " فلاں کہاں ہے، جلدی سے بتائیں، شکریہ۔" " فلاں کا فلاں دھاگہ کہاں ہے، ربط دیں، ذرا جلدی۔ شکریہ۔"

ارے بھائی کوئی بہت ہی ذاتی بات ہو تو اس کے لیے ذ پ کا استعمال کرو۔ وگرنہ ایسے کاموں کے لیے خود کوشش کر کے تلاش کریں۔ دوسروں کو کیوں مصیبت میں ڈالتے ہیں۔

شمشاد بھائی، میں نے اب جواب دینا چھوڑ دیا ہے۔۔لیکن میں سوچ رہی تھی کہ ایسا ہونا چاہیے کہ اگر کسی رکن کی طرف سے ہم ذاتی پیغام وصول نہ کرنا چاہیں تو اس کا بھی طریقہ ہونا چاہے۔ کیونکہ جب ذاتی پیغامات آنا شروع ہوتے ہیں تو بس پھر آتے ہی جاتے ہیں۔ اور تب بہت غصہ آتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top