محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شام تک اگر کوئی تجویز ، رائے نا آئی تو میں آرہی ہوں اپنی بلیوں کے ساتھ :battingeyelashes:

بہتری اسی میں ہے کہ امین ص آکر جلدی سے کوئی تجویز ، رائے محفل کے لئے لکھ جائے ۔ :timeout: :skull:
 

تیشہ

محفلین
میرے خیال میں آپ چھوڑ دیں ۔۔سب کا بھلا ہوجائے گا :chatterbox:

میں ابھی بلیاں لاکر چھوڑتی ہوںیہاں :skull:
پھر دیکھتے ہیں کون چھوڑتا ہے :devil:
 

کاشفی

محفلین
محفل کی فضا خوشگوار ہے۔۔غنودگی چھائی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ایسا محسوس ہورہا ہے سب جاگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کوئی بھینی بھینی خوشبو نہیں آرہی ہے اس محفل میں ۔۔میرے خیال میں صبا نہیں آئی ہیں اس لیئے شاید۔۔۔۔خیر اس فضا میں‌ سب خوش ہیں۔۔یہی کافی ہے۔۔۔۔۔اور بہت ہی صحیح ہے۔۔ کیوں خوشی جی۔۔صحیح نہیں کہہ رہا ہوں ناں میں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری تجویز ہے کہ محفل کے لیے جو عطیہ اکٹھا کیا جا رہا ہے وہ کیسے اپنے ہدف کو پہنچے۔ کوئی تجویز دیں؟
 
میری تجویز ہے کہ محفل کے لیے جو عطیہ اکٹھا کیا جا رہا ہے وہ کیسے اپنے ہدف کو پہنچے۔ کوئی تجویز دیں؟

شمشاد یہ اچھا موضوع ہے، میرے خیال میں بہت سے دوستوں کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ محفل کے عطیے کے لئے کوئی بہت بڑی رقم دینے کی ضرورت نہیں، اگر کوئی دینا چاہے تو ضرور لیکن اگر ہر ایک رکن کم از کم دو ڈالر ، پانچ ڈالر اور حسب استطاعت جتنی بھی رقم ڈونیٹ کرے تو سب کے مل کر یہ ہدف ایک دن میں‌حاصل ہو سکتا ہے، اس لئے تمام دوست کمر کس لیں اور کچھ نہ کچھ ضرور عطیہ کریں ، یہ ایک جادوئی فارمولا ہے ، یقین مانیں اور قدم آگے بڑھائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی میں نے تو ان اراکین کے لیے جن کے پاس کریڈٹ کارڈ کی سہولت نہیں ہے، بالکل آسان ترکیب کی سہولت دے رکھی ہے۔
 
انیس بھائی میں نے تو ان اراکین کے لیے جن کے پاس کریڈٹ کارڈ کی سہولت نہیں ہے، بالکل آسان ترکیب کی سہولت دے رکھی ہے۔

شمشاد وہ آسان ترکیب آپ اپنے دستخط میں شامل کردیں تو بہت سے لوگ اسے پڑھ پائیں گے جس سے کہ یہ پراسیس اور تیز تر ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی کوئی تیار تو ہو عطیہ دینے کے لیے۔

جن اراکین نے رابطہ کیا ہے، اس کو بتایا تھا اور انہوں نے عطیہ دیا بھی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
وہ پہلے ہی انکار کر چکے ہیں۔




انکے انکار کرنے سے کیا ہوتا ہے بھلا :chatterbox: ہم بھی اب ہر رپلائی میں یہاں انکے کان گھائیں گے ، انکو ٹارچر کریں گے ، کہ تجویز ، رائے ، یہی ہے کہ عطیہ دیں :battingeyelashes:
ورنہ کالی بلی لاتی ہوں میں :chatterbox:

خالی خولی باتیں بناتے رہتے ہیں کہ محفل کی فضا کی بہتری کے لئے سب تجویز دیں ۔۔ تو میں دیتی ہوں ناں کہ



امین ص چپُ کرکے عطیہ دیں ۔۔۔ نا دیا تو آپکو کوئی حق نہیں ہے کہ فضا بہتر کرنے پے سب کی رائے تجویز لینے کی ۔ :chatterbox:
:party:




دیتے ہیں عطیہ ؟ کے لاؤں بلیاں :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ تو اپنی خوشی سے دینا ہے، کسی سے زور زبردستی تو نہیں لینا ناں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
آج کل اردو محفل کو پڑھنے سے لگتا ہے جیسے اخبار پڑھ رہے ہوں۔ ہر طرف دوڑ لگی ہوئی ہے کہ کون کوئی سب سے عجیب و غریب خبر پہلے دیتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھائی جی اس میں آج کی خبر کا زمرہ جو ہے۔ تو خبریں تو پڑھنے کو ملیں گی ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top