زیک
مسافر
سب کچھ پاکستان ٹائم کے مطابق کیوں ہوتا ہے؟ مجھے اپنی نیند بہت پیاری ہے ورنہ جاگ کر محظوظ ہو لیا کروںمیں آج صبح سے "گالیاں" کھا رہا ہوں
سب کچھ پاکستان ٹائم کے مطابق کیوں ہوتا ہے؟ مجھے اپنی نیند بہت پیاری ہے ورنہ جاگ کر محظوظ ہو لیا کروںمیں آج صبح سے "گالیاں" کھا رہا ہوں
ہم بھی لپیٹ میں آ گئے وارث بھائیمیں آج صبح سے "گالیاں" کھا رہا ہوں
حیرت کی بات ہے میں بچ گیا ورنہ میری سپر پاورز کے حاسد بہت ہیںہم بھی لپیٹ میں آ گئے وارث بھائی
حالانکہ آپ کی ڈی پی پہلے ہی سے آدھی سیاہ پوش ہےہم بھی لپیٹ میں آ گئے وارث بھائی
آج پتہ چلا کہ نبیل بھائی کتنے سخت ہیں۔ ہمارے سیاہ پوش ہونے پر فتوی لگا دیا۔حالانکہ آپ کی ڈی پی پہلے ہی سے آدھی سیاہ پوش ہے
میں آج صبح سے "گالیاں" کھا رہا ہوں
مجھے کیوں اپنا 'رقیب' بنا رہے ہیں قبلہ، جہاں تک 'بے مزہ' ہونے کی بات ہے تو بس کچھ نہ پوچھیےکتنے شیریں ہیں ترے لب کہ رقیب
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
مجھے کیوں اپنا 'رقیب' بنا رہے ہیں قبلہ، جہاں تک 'بے مزہ' ہونے کی بات ہے تو بس کچھ نہ پوچھیے
سب سے پہلے تو اپنی پروفائل پک "ٹھیک" کریںلگتا ہے کہ مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا اب
ہیں۔۔۔ زکریا بھائی میری پروفائل پک کو کیا ہواسب سے پہلے تو اپنی پروفائل پک "ٹھیک" کریں
رنگ کچھ زیادہ ہیں اس میں۔ نیا فیشن نہیں دیکھا آپ نے رنگوں کے بغیر؟ہیں۔۔۔ زکریا بھائی میری پروفائل پک کو کیا ہوا
میری زندگی الحمدللہ رنگوں سے بھرپور ہے۔۔ میں کیوں بغیر رنگ کے کروںرنگ کچھ زیادہ ہیں اس میں۔ نیا فیشن نہیں دیکھا آپ نے رنگوں کے بغیر؟
آج مجھے پہلی بار آپ سے اور دیگر انتظامیہ سے ہمدردی ہوئی ہےمجھے کیوں اپنا 'رقیب' بنا رہے ہیں قبلہ، جہاں تک 'بے مزہ' ہونے کی بات ہے تو بس کچھ نہ پوچھیے
وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میںمحمد وارث تو کمبل کو چھوڑتے ہیں کمبل ان کو نہیں چھوڑتا
میں نے چاہا تھا اندوہ وفا سے چھوٹوں
مگر وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
جہاں تک میرے ناقص علم میں ہے، "محفل" پر بھڑاس نکالنے کے لیے محفل کے باہر ایک آدھ پلیٹ فارم بنے ہوئے ہیں لیکن وہاں چونکہ کوئی ہتھے یا بقول آپ کے "ٹاہے" نہیں چڑھتا تو پھر یہاں جو نظر آ جائےآج مجھے پہلی بار آپ سے اور دیگر انتظامیہ سے ہمدردی ہوئی ہے
منظم دہشت گردی ہو رہی ہے
جہاں تک میرے ناقص علم میں ہے، "محفل" پر بھڑاس نکالنے کے لیے محفل کے باہر ایک آدھ پلیٹ فارم بنے ہوئے ہیں لیکن وہاں چونکہ کوئی ہتھے یا بقول آپ کے "ٹاہے" نہیں چڑھتا تو پھر یہاں جو نظر آ جائے
آج مجھے پہلی بار آپ سے اور دیگر انتظامیہ سے ہمدردی ہوئی ہے
منظم دہشت گردی ہو رہی ہے
کالے ڈھاٹے والوں سے پوچھیے!صائمہ باجی کونسی دھشت گردی؟
وہ تو مظلومان کربلا کی تصویر بنے ہیں۔ شعبان میں محرم کا سماں باندھ رکھا ہےکالے ڈھاٹے والوں سے پوچھیے!