خان صاحبصائمہ باجی کونسی دھشت گردی؟
آپ سنجیدہ گفتگو میں حصہ نہ لیا کریں
خان صاحبصائمہ باجی کونسی دھشت گردی؟
خان صاحب
آپ سنجیدہ گفتگو میں حصہ نہ لیا کریں
جی اور اب لائحہ عمل تیار ہو رہا ہوگا آف شور کابینہ میںجہاں تک میرے ناقص علم میں ہے، "محفل" پر بھڑاس نکالنے کے لیے محفل کے باہر ایک آدھ پلیٹ فارم بنے ہوئے ہیں لیکن وہاں چونکہ کوئی ہتھے یا بقول آپ کے "ٹاہے" نہیں چڑھتا تو پھر یہاں جو نظر آ جائے
وہ بھی کیا وقت تھا جب یہ کام بلاگز پر ہوتا تھاجہاں تک میرے ناقص علم میں ہے، "محفل" پر بھڑاس نکالنے کے لیے محفل کے باہر ایک آدھ پلیٹ فارم بنے ہوئے ہیں
پچھلے آٹھ دس برسوں میں ٹیکنالوجی مزید ترقی کر گئی ہے اور اسی رفتار سے "بھڑاس" بھیوہ بھی کیا وقت تھا جب یہ کام بلاگز پر ہوتا تھا
کیا یاد دلا دیا!وہ بھی کیا وقت تھا جب یہ کام بلاگز پر ہوتا تھا
سلسلہ تو میلنگ لسٹس سے شروع ہوا تھا شاید۔ یادش بخیر جب پہلا ای میل اکاؤنٹ بنا تھا تو ہم نے شوق میں کئی میلنگ لسٹس میں حصہ لے لیا تھا۔ ہزاروں میلیں آتی تھیں دن میں!وہ بھی کیا وقت تھا جب یہ کام بلاگز پر ہوتا تھا
آج لگتا ہے "بائیکاٹ" چلے گاجی اور اب لائحہ عمل تیار ہو رہا ہوگا آف شور کابینہ میں
بی بی ایس، آئی آر سی اور یوزنیٹ کو بھی کیسے بھول سکتے ہیں لیکن میں محفل کے ابتدائی دنوں کی بات کر رہا تھا۔سلسلہ تو میلنگ لسٹس سے شروع ہوا تھا شاید۔ یادش بخیر جب پہلا ای میل اکاؤنٹ بنا تھا تو ہم نے شوق میں کئی میلنگ لسٹس میں حصہ لے لیا تھا۔ ہزاروں میلیں آتی تھیں دن میں!
آج لگتا ہے "بائیکاٹ" چلے گا
خان صاحب
آپ سنجیدہ گفتگو میں حصہ نہ لیا کریں
میری کسی سے دشمنی نہیں ہے خان صاحب، حتی کہ آپ سے بھی نہیںیہ کیوں ایک دوسرے سے دشمنیاں پالی جارہی ہیں۔ باجی تو باجی اپ بھی انوالو ہوگئے
کون سی دشمنی ہمت انکل ؟؟؟یہ کیوں ایک دوسرے سے دشمنیاں پالی جارہی ہیں۔ باجی تو باجی اپ بھی انوالو ہوگئے
ہمت صاحب توجہ کے محتاج ہیں دانستہ ایسے بیانات دے رہے ہیںمیری کسی سے دشمنی نہیں ہے خان صاحب، حتی کہ آپ سے بھی نہیں
خان صاحبویسے باجی مزاج پر گراں نہ گزرے تو وجہ دریافت کرسکتا ہوں؟
چوراں نوں مور پے گئےخان صاحب
آپ سنجیدہ گفتگو میں حصہ نہ لیا کریں
پچھلے آٹھ دس برسوں میں ٹیکنالوجی مزید ترقی کر گئی ہے اور اسی رفتار سے "بھڑاس" بھی
جدھر دیکھو مور ہی مور نظر آتا ہےبلکہ لگتا ہے کہ بھڑاس بھی Moore's law کے تابع ہے۔
ہاہاہا...بلکہ لگتا ہے کہ بھڑاس بھی Moore's law کے تابع ہے۔
جو بانی آتے رہتے ہیں اب کو تو آپ گھاس بھی نہیں ڈالتےہاہاہا...
چلو اسی بہانے آپ نے بھی اینٹری تو دی...
محفل کا بانی ہونے کی حیثیت سے آپ کی بات ہی کچھ اور ہے...
لگتا ہے آپ کے لیے بھی ٹرافی رکھنی پڑے گی...
''آتے جاتے رہا کیجیے''... کی!!!