عبد الرحمٰن
محفلین
ہم تو حیران ہیں اتنی باریکی سے لوگوں کی آئی ڈی دیکھی جاتی ہیں ہمارا نام بھی بہت جلد آئے گا
بدنام ہو کر نام تو ہو گا
فرحت کیانی
شاید ہی مری ان سے ملاقات یا کوئی.بات ہوئی ہو مگر یہ اتنی طرح دار خاتون.ہے کہ گوگل پہ اکثر چائے، کافی "ود" اسنیکس کو اتنے سلیقے سے شیر کرتی ہیں کہ جی چاہتا ہے ان کے ساتھ بیٹھ کے چائے ہی پی لوں .... بہت ہی حلم والی، بردبار خاتون ہیں ...
آپ کی محبتوں کے مقروض ہیں. سدا شاد و آباد رہیے.محمد ریحان قریشی .... قابلِ رشک حد تک علم لیے ہوئے ہو ..یہ مرے پسندیدہ محفلین میں سے ہے. ان کا فارسی کی طرف جھکاؤ مجھے پسند ہے کیونکہ میں بھی فارسی زبان کو پسند کرتی ہوں
جزاک اللہ خیرا۔ آپ کا حسن ظن ہے ورنہ ہم کہاں کے دانا تھے,کس ہنر میں یکتا تھےفہیم بھائی اس لڑی سے آپ پردہ اٹھائیں ، ہمیں بھی کچھ گُن پتا چلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں ، خوبی کسی کو خامی لگتی ہے جبکہ کبھی کسی کی خامی ہی خوبی بن جاتی ہے ۔ مگر آُپ کی اس بات میں سچائی ضرور ہے ، میں خاموش محفلین کی خاموش قاری ہوں ، اس لیے آپ کی سراپا سنجیدگی کا عنصر جہاں کہیں کہیں مزاح کا عنصر بھی آتا ہے ، تو کہیں آپ کے مفید علمی دلائل جو عام خواتین کی ذہنی سطح سے اوپر کے ہیں ، آپ کی تجزیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب ہم نے گنوایا نہیں ہے مگر بندہ اتنا عجز کا اظہار کرے تو بتانا ہی پڑتا ہے
خواہش تو میری بھی پے لیکن عائشہ کی مصروفیات ختم ہوں تو ملاقات ہو نا۔ ہر بار میری ڈانٹ والی گن کو پڑے پڑے زنگ لگ جاتا ہے۔اچھا لکھا نور
فرحت کیانی آپی بہت ڈیسنٹ ہیں۔ میری خواہش ہے کہ میں ان سے ملوں۔
سب سے پہلے تو اظہار تشکر ۔ ۔ ۔ ذکر کرنے کا اور وہ بھی باوقار شخصیات میں ۔ ۔ ۔ قائل ہو گیا آپ کی مردم شناسی کا۔ ۔ ۔اکمل زیدی
شروع شروع میں ان کے.مزاح کی سمجھ نہیں آتی .... جب سمجھ آنا شروع ہوئی تو معطل کر دیے گئے. معلوم نہیں کیوں! مگر ان سے محفل میں کافی.رونق ہے ...گزارش ہے محفل کے منتظمین سے، ان کو سالگرہ کے موقع پہ چھوٹ دے دی جائے، معطلی ختم ہوجائے تاکہ اس ماہ ہم بھی ان.سے پوچھ سکیں کہ ان کے معطلیوں کے بعد کیا حالات تھے!
اکمل زیدی پھر سے معطلی کی جانب بڑھتے ہوئے. ان سے درخواست ہے کہ خود ہی تدوین کردیں ورنہ آرا چل جائے گا اور پھرسب سے پہلے تو اظہار تشکر ۔ ۔ ۔ ذکر کرنے کا اور وہ بھی باوقار شخصیات میں ۔ ۔ ۔ قائل ہو گیا آپ کی مردم شناسی کا۔ ۔ ۔
قید ہجر کےبعد قابل وصال ہو چکے ہیں - آجاؤ قدرشناسو کہ ہم بحال ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔
معطلی کے بعد کے حالات کے ضمن میں سوچ رہا ہوں یہاں گانا شیئر کردوں وہ والا "تیرے پیار میں تیرے انتظار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واضح رہے گانا اردو محفل کے لیے ہے۔ ۔ ۔
کیا یہ اللہ دتا کا بھائی ہے محمدوارث بھائی ؟پائین دِتا
ہوسکتا ہے جی، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اللہ دتا کی "جان" میرا مطلب ہے بیٹا ہو!کیا یہ اللہ دتا کا بھائی ہے محمدوارث بھائی ؟
جی بالکل ہوسکتا ہے محمد وارث بھائی جان ۔ہوسکتا ہے جی، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اللہ دتا کی "جان" میرا مطلب ہے بیٹا ہو!