اونگھتے ہوئے سن رہا تھا باجو۔
کرسی پر بیٹھے بیٹھے ایک لحاظ سے سوگیا تھا۔ کانوں پر ہیڈ فون چڑھا رکھا تھا اس لیے بس آواز آرہی تھی۔
باقی دماغ طور پر تو نیند میں تھا
میری طرف سے بھی سب چھوٹوں ،، بڑوں کو مبارک ہو،،
میں نے محفل کو سالگرہ کی مبارک باد دے دی ہے اگر محفل نے مجھے مبارک باد نہ دی میری سالگرہ کی تو میں روٹھھھھھ جاؤںںںںںںں نگی۔۔۔۔۔۔