چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
ہوتی گر ملاقات حجاب سے
تو پوچھتی کچھ جناب سے

رہتی ہو کیا زمیں پہ یا
آئی ہو کسی مہتاب سے

عمدہ اسٹینزا ارشاد فرمایا ہے خوشی جی آپ نے۔۔۔۔۔خوشی جی آپ تو یوکے کی مشرقی شاعرا بن گئی ہیں۔ماشاء اللہ چشم بدور۔۔ بڑی ہو کر بہت اچھی شاعری کریں گی آپ۔۔پر مجھے مت بھولیئے گا۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
آندھی ہو طوفاں ہو زلزلہ یا کوئی سیلاب ہو
کوئی فکر نہیں جب دعا گو کوئی نایاب ہو

السلام علیکم
محترمہ خوشی جی
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
آندھی ہو طوفاں ہو زلزلہ یا کوئی سیلاب ہو
کوئی فکر نہیں جب دعا گو ہمارا نہ نایاب ہو

اگر دعاگو ہی نایاب ہو گیا تو فکر لازم ہے ۔
نایاب
 

فہیم

لائبریرین
پہلے جو لکھا تھا ہم نے انٹرویو اس میں تھا ذکر تمہارا
پر رہ گیا جلدی جلدی میں جب لکھا ہم نے انٹرویو دوبارہ​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top