فرخ
محفلین
اب پڑھیں یوں بہتر ھے زیادہ
اس قسم کا مصرعہ میرے اپنے ذھن میں بھی آیا تھا، مگر دوسرے مصرعے میں وہ نقطے والا حساب کرنا تھا، اس لئے بھائی سے ھائی کیا۔
جی ہاں، سخنور بھائی بھی فرخ ہی ہیں، میرے ساتھ ہی نقطے کا شکار ہو گئے
اب پڑھیں یوں بہتر ھے زیادہ