زبردست
خوشی آپ میں یہ ٹیلینٹ بھی ہے
السلام علیکم
اے خدا :
کچھ سرپھرے دیوانوں کی جلائی
یہ شمع اردو سدا روشن رہے ۔
نبیل ، زیک ، شمشاد یا کہ ہوں جیسبادی
علم و ادب کی خوشبو سے
حکمت کی باتوں سے
فضائے دل و جاں مہکتی رہے
یہ محفل اردو سدا یونہی سجتی رہے ۔
( آمین)
نایاب