چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہ حسین

محفلین
اس طرح بھلا کب کہاں آداب ملیں گے
ایسے تمہیں رات میں نہ خواب ملیں گے
دیں مفت جو سب کو دعائیں سر محفل
اس طرح کے یہاں بس نایاب ملیں گے
 

شاہ حسین

محفلین
ارے ہوں گے ! کہیں اور کے تونگر بہت اچھے ۔
اُن سے تو اپنے چمن کے چقندر بہت اچھے
سب اپنے اپنے عجیبوں * کو رکھ لو سنبھال کے
ہم سب کو تو لگتے ہیں سخنور بہت اچھے

* ادیبوں
 

طالوت

محفلین
کوئی دھمکی نہیں ، کوئی شعر نہیں
ایسے بھلا کون ، کیسے جیا
کہاں ہیں وہ غالب کی بھتیجی
کہاں ہیں ہماری پیاری جیہ !
-------------------
وسلام
 

عندلیب

محفلین
حیدرآباد کے مشہور شاعر شاذ تمکنت کا ایک شعر ، کچھ رد وبدل کے ساتھ ۔۔۔۔

یوں اعجازِ شان سے محفل میں رہا کرتے ہیں
ہم اختلاف رکھ کے بھی آپس میں ملا کرتے ہیں


مینا کماری ناز کے ایک شعر میں کچھ تبدیلی کے ساتھ ۔۔۔۔

اک مرکز کی تلاش ، اک متجسس خوشبو
سعیدِ منزل کبھی ، تمہیدِ سفر کبھی ہوتی ہے
 

طالوت

محفلین
یاد آیا ، ہمارا بھی کوئی بندے کا پتر کفیل ہونا چاہیے
محفل ہو اردو کی اور منتظم نبیل ہونا چاہیے ۔
--------------
وسلام
 

طالوت

محفلین
علم کی زنبیل ہے ان کی ، یہ ہیں اپنے زکریا
جب پوچھو سوال ، تھما دیتے ہیں جادو کی اک پڑیا
-----------وسلام
 

مغزل

محفلین
وہ جیہ ہو کہ ہو جیا راؤ
میاؤن میاؤ ں میاؤں۔
ہی ہی ہی ہی
(تک بندی کی تعریف پر پورا اترتا ہے نا ؟)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top