ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

سارہ خان

محفلین
بھتیجے ذرا اس کو پہچانو ۔
پھر ہم تمہیں یاد کرتے ہیں ۔ کچھ تمہارے نام لکھتے ہیں

سوہنا سیدھا سچا سردار ہے
یہ ہوتا جلدی ناراض ہے
دوستی میں دراز اسکا ہاتھ ہے
ترباتوں سے اس کا دماغ ہے
البیلا الہڑ اچھا سا دل ہے اسکا
باتوں میں لگتی اسکی جان ہے
کوہ قاف سے اک پری آئے گی
اس کو جان اپنی بنائے گی
ظلمت نور میں بدل جائے گی
محنت کا صلہ اک دن پائے گا
یہ پڑھ کر ضرور مسکرائے گا
واہ واہ سید تراب کاظمی ۔۔ پوری نظم لکھ دی انکل نے تم پر :battingeyelashes: ۔۔ بس تم اس ہی کو میری طرف سے بھی سمجھ لو ۔۔ ماموں بھانجی کی طرف سے ایک ہی ۔۔ :p
 
Top