یوسف-2
محفلین
نو پرابلم۔ آپ سین سے سعر لکھ دیں چھوٹا غالب کچھ نہیں کہیں گےمجھے شاعری کی شین بھی نہیں آتی
پھر کیسے کسی پر شعر لکھوں
نو پرابلم۔ آپ سین سے سعر لکھ دیں چھوٹا غالب کچھ نہیں کہیں گےمجھے شاعری کی شین بھی نہیں آتی
پھر کیسے کسی پر شعر لکھوں
محمد بلال اعظمدنیا میں دو ہی آدمی باذوق ہیں چھوٹےایک میں ہوں ، ایک محمد بلال اعظم ہے
محمد بلال اعظمدنیا میں دو ہی آدمی باذوق ہیں چھوٹےایک میں ہوں ، ایک محمد بلال اعظم ہے
واہ سید تراب کاظمی خوش نصیب ہو شگفتہ نے تمہارے لئے شعر لکھا ہے ۔۔شمع محنت جلا رکھی ہے جس نے کامیابکون ہے وہ جز ،سید کاظمی بھائی تراب
اوکے بابا مان لیا !انکل بھی مان گئے اب تو چیٹنگ نہیں ہوئی نہ ۔۔۔
تھینکیو اپیا !اس میں سے دس مصرعے میری جانب سےبھی
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤ !شمع محنت جلا رکھی ہے جس نے کامیابکون ہے وہ جز ،سید کاظمی بھائی تراب
ہی ہی ہی کا گالھھ ناھی آپی !مجھے شاعری کی شین بھی نہیں آتی
پھر کیسے کسی پر شعر لکھوں
ہاں ناں وہ تو میں ہوں !واہ سید تراب کاظمی خوش نصیب ہو شگفتہ نے تمہارے لئے شعر لکھا ہے ۔۔
افسوس کی الف بے ہی نہیں آتی نا ورنہ شین نا سہی سین ہی سہینو پرابلم۔ آپ سین سے سعر لکھ دیں چھوٹا غالب کچھ نہیں کہیں گے
ہی ہی ہی کا گالھھ ناھی آپی !
خوش رہو پھنجی خرچ تے !
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی!
کوئی اچھا سا گندا نالہ تو بتائیںافسوس کی الف بے ہی نہیں آتی نا ورنہ شین نا سہی سین ہی سہی
چھوٹا غالب سے کون ڈرتا ہے بس اپنی عزت کے بھاجی فلودہ ہونے سے ڈر لگتا ہےبس
اچھے سے گندے نالے میں ڈوب کے مریں آپ کے دشمنکوئی اچھا سا گندا نالہ تو بتائیں
اس سے تو بہتر ہے میں ڈوب کے مر ہی جاؤں
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ آپ ہمارے چھوٹے غالب کو ایسا ویسا سمجھتی ہیںافسوس کی الف بے ہی نہیں آتی نا ورنہ شین نا سہی سین ہی سہی
چھوٹا غالب سے کون ڈرتا ہے بس اپنی عزت کے بھاجی فلودہ ہونے سے ڈر لگتا ہےبس
واؤؤؤؤؤؤؤؤ تھینکس الوٹ بھائی !۔ ۔ ۔۔!@سید تراب کاظمیچہرہ گلاب، نام تراب، آنکھیں خواب خوابغائب ہیں آج، دیکھے کب آتے ہیں جناب
میں کیسے خوش نصیب ہوں مجھ پر تھوڑی لکھا شعر انہوں نے ۔۔