سید فصیح احمد

لائبریرین
عائشہ عزیز ، پیارے بچے کچھ الفاظ انگریزی میں ہی بہتر ہیں۔
( تمام احباب سے اصلاح کی گزارش ہے! )

بہترین انٹرویو (مؤنث) 2014
بہترین انٹرویو (مذکر) 2014
جانِ محفل (پسندیدہ رکن - مؤنث ) 2014
جانِ محفل (پسندیدہ رکن - مذکر ) 2014
فعال ترین رکن ( برائے تہنیتی پیغامات ) 2014
فعال ترین رکن 2014
شاعرِ محفل 2014
ادیبِ محفل 2014
بہترین مزاح نگار 2014
بہترین خانساماں/ خانسامن 2014
بہترین فوٹو گرافر 2014
بہترین منتظم برائے جشنِ محفل 2014
بہترین انتخاب (نثر) 2014
بہترین انتخاب (نظم) 2014
یادِ محفل (مؤنث) 2014
یادِ محفل (مذکر) 2014
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایوارڈ : شاپرِ محفل
نیرنگ خیال
محمد احمد
فرحت کیانی

نیرنگ خیال بھائی ذرا ہیلپ کیجئے گا نامنیز کے لیے :)
سوچنا کیا ہے بئی۔۔۔ ایوارڈ شاپر تمغہ "سونا"۔۔۔ فرحت کیانی صاحبہ
دوسرا ایوارڈ شاپر چاندی "بمعہ درانتی" حضرت محمداحمد صاحب
تیسرا ایوارڈ شاپر کانسی بمعہ کھانسی حضرت درویش فلک شیر صاحب
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں فرصت ملتے ہی اس مکمل لڑی کو پڑھتا ہوں۔ تحاریر کے لئے آپ میرا نام نکال کر قیصرانی بھائی کا نام ڈال دیجیے کہ ان کی نظروں سے بہت کم تحاریر ہی پوشیدہ رہ پاتی ہیں محفل پر۔۔۔
 
فلک شیر

محفلین
سوچنا کیا ہے بئی۔۔۔ ایوارڈ شاپر تمغہ "سونا"۔۔۔ فرحت کیانی صاحبہ
دوسرا ایوارڈ شاپر چاندی "بمعہ درانتی" حضرت محمداحمد صاحب
تیسرا ایوارڈ شاپر کانسی بمعہ کھانسی حضرت درویش فلک شیر صاحب
اللہ اللہ ...............آپ کے ہوتے ہوئے دنیائے دوں میں سے کوئی بھی کیونکر اس کیٹٰگری کے کسی بھی تمغے کو دیکھنے تک کی جراءت کر سکتا ہے؟ :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سوچنا کیا ہے بئی۔۔۔ ایوارڈ شاپر تمغہ "سونا"۔۔۔ فرحت کیانی صاحبہ
دوسرا ایوارڈ شاپر چاندی "بمعہ درانتی" حضرت محمداحمد صاحب
تیسرا ایوارڈ شاپر کانسی بمعہ کھانسی حضرت درویش فلک شیر صاحب
تو فلک شیر بھائی کا نام بھی شامل کر لو ں ناں نینی بھیا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ اللہ ...............آپ کے ہوتے ہوئے دنیائے دوں میں سے کوئی بھی کیونکر اس کیٹٰگری کے کسی بھی تمغے کو دیکھنے تک کی جراءت کر سکتا ہے؟ :p
عائشہ عزیز یہ جو آخری میں زبان والا شتونگڑہ ہے۔ یہ انسان ہمیشہ جیتنے کے بعد لگاتا ہے۔ ان کا نام کانسی کی بجائے چاندی والے تمغے کے لئے نامزد کر دو۔ سونے والا تمغہ البتہ فرحت کیانی کا ہی رہے گا۔
 
Top