محفل کے افسران بالا کی میٹنگ

عسکری

معطل
آپ لوگ اتنی اہم ھستیاں نہین کے جب اعلی افسران باہمی دلچسپی کے امور علاقائی اور عالمی امور اور دو طرفہ امور پر اہم میٹنگ میں ہوں اردو محفل یا کسی ممبر کا نام بھی کسی کی زبان پر آئے؟۔بھئی یہ پوچھو امریکہ انڈیا یا افغانستان کے خلاف کیا منصوبہ بندی کی گئی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں کیا خفیہ باتین ہوئی۔اور اپ ہو کہ دھاگے کا عنوان دیکھے بغیر ہی اپنے آپ کو اتنا اہم کیسے سمجھ لیا کہ آپ کے حق میں یا خلاف بولنے کے لیے ہم نے یہ اہم اجلاس طلب کیا تھا افسوس قوم کو ہمارے بارے میں کتنی کم علمی ہے۔:grin:
 
زین

لائبریرین
آپ لوگ اتنی اہم ھستیاں نہین کے جب اعلی افسران باہمی دلچسپی کے امور علاقائی اور عالمی امور اور دو طرفہ امور پر اہم میٹنگ میں ہوں اردو محفل یا کسی ممبر کا نام بھی کسی کی زبان پر آئے؟۔بھئی یہ پوچھو امریکہ انڈیا یا افغانستان کے خلاف کیا منصوبہ بندی کی گئی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں کیا خفیہ باتین ہوئی۔اور اپ ہو کہ دھاگے کا عنوان دیکھے بغیر ہی اپنے آپ کو اتنا اہم کیسے سمجھ لیا کہ آپ کے حق میں یا خلاف بولنے کے لیے ہم نے یہ اہم اجلاس طلب کیا تھا افسوس قوم کو ہمارے بارے میں کتنی کم علمی ہے۔

سہ طرفہ امور پر بحث نہیں‌ہوئی؟؟؟
 
زینب

محفلین
آپ لوگ اتنی اہم ھستیاں نہین کے جب اعلی افسران باہمی دلچسپی کے امور علاقائی اور عالمی امور اور دو طرفہ امور پر اہم میٹنگ میں ہوں اردو محفل یا کسی ممبر کا نام بھی کسی کی زبان پر آئے؟۔بھئی یہ پوچھو امریکہ انڈیا یا افغانستان کے خلاف کیا منصوبہ بندی کی گئی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں کیا خفیہ باتین ہوئی۔اور اپ ہو کہ دھاگے کا عنوان دیکھے بغیر ہی اپنے آپ کو اتنا اہم کیسے سمجھ لیا کہ آپ کے حق میں یا خلاف بولنے کے لیے ہم نے یہ اہم اجلاس طلب کیا تھا افسوس قوم کو ہمارے بارے میں کتنی کم علمی ہے۔:grin:

اچھا ٹھیک ہے :(

ہائے میں دفنا آواں ۔۔۔۔۔

دفنا دیں :(
 
عسکری

معطل
اب موڈ مت بنائیں بہن جی ہم لوگ سب مرد حضرات تھے عورتوں کی ملاقات ہوتی تو ضرور غیبت اس ملاقات کا لازمی حصہ ہوتی:grin: اور ہم لوگ اتنے مگن رہے کہ کسی کی گیبت کا وقت نہیں ملا اگلی بار آپ کے خلاف کیس بنا کر جاؤں اگر حکم کرین تو۔اور ویسے بھی ہماری ملاقات کے ایجنڈے میں یہ شامل نہین تھا۔سو جس کو بھی یاد کیا اس حد تک کیا جیسے محفل پر کرتے ہیں۔:cowboy:
 
تیشہ

محفلین
جھوٹے منہ نہ پوچھوں کسی کو ۔۔ سب کو سچے منہ پوچھتا ہوں مگر شرط ہے کہ ممکن ہو ۔۔
سچی خالہ تصویریں تو لی ہی نہیں تو پھر دکھائیں گے کیا ۔۔
وسلام اوتار میں موجود ، مع السلام شاید ہاٹ یا یاہو کی آئی ڈی کے پروفائل میں مل جائیں ۔۔
وسلام

سانحہ کیا ہونا جی ، ایک بد بخت گاڑی چلاتے ہوئے جان بوجھ کر بارش کے پانی کے چھینٹے اڑا گیا :mad:
کمینہ کہیں کا :frustrated:
------------------------------------
چائے بھی پی لیتا ہوں اور آئسکریم بھی کھا لیتا ہوں ، مگر اہتمام کے ساتھ نہیں ۔۔ بلکہ اگر کوئی اور آ جائے تو فورا کپ اس کے ہاتھ تھما دیتا ہوں ۔۔ اانڈے مجھے سچ مچ بہت پسند ہیں ۔۔:)

مجھے پتا ہے تصویریں لی ہونگیں مگر یہاں لگا نہیں رہے :chatterbox: ۔۔ تصویروں کے بغیر مزہ نہیں آتا ۔۔
میرے بھانجے ہوکر بھی ، تصویریں لگانے سے منع :noxxx: اہوووو ،، :chatterbox:
 
عسکری

معطل
لے دس بھئی ہم میٹنگ میں تھے فیشن شو میں نہیں تھے معزز افسران کی توہین ہو رہی ہے خالہ آپ سے کیا چھپانا یہ اسلامی قانون کے اندر میٹنگ تھی کیونکہ آجکل طالبان کا بڑا چرچا ہے نا ابھی سے ہم پریکٹس کر رہے ہیں بغیر فوٹو والی میتنگ کی تاکہ کل کو کوئی مسئلہ نا ہو۔:grin:
 
مزہ نہیں آیا :chatterbox: بغیر تصویروں کے میٹنگ کا بھی :shameonyou: ،،
 
Top