عرفان سعید
محفلین
آپ بحر میں نہائیں!جملے کا وزن درست کریں اور بحر میں لائیں ،
پھر بیان کریں ۔شکریہ
ہم وزن کے ساتھ جملہ بحر میں لاچکے۔
یقین نہیں تو پوچھ لیں
محمد تابش صدیقی
آپ بحر میں نہائیں!جملے کا وزن درست کریں اور بحر میں لائیں ،
پھر بیان کریں ۔شکریہ
اب مصرع کو صحیح کرانے کا کام بھی سر پر آن پڑا ۔۔۔جملے کا وزن درست کریں اور بحر میں لائیں ،
یہ تو جمعہ کو نہیں نہاتے، بحر میں کیا نہائیں گے!!!آپ بحر میں نہائیں
یہ تو جمعہ کو نہیں نہاتے، بحر میں کیا نہائیں گے!!!
ارےےےےےےےےےےے بھیا کو کیوں آواز دیتے ہیں ہمیں آپ کی بات کا یقین آگیا، اتنی سی بات پر منتظم کو زحمت نہیں دیتے ، بری بات۔
ویسے بھی منتظم اس وقت تمبو میں ہیں!!!ارےےےےےےےےےےے بھیا کو کیوں آواز دیتے ہیں ہمیں آپ کی بات کا یقین آگیا، اتنی سی بات پر منتظم کو زحمت نہیں دیتے ، بری بات۔
ہم نے محفل پر عدنان بھائی رکھے ہی جن بھوتوں کو ڈرانے کے لیے ہیں!!!توبہ ہے۔۔۔۔
جن بھوت تو یہ سارا سین دیکھ کے ہی ڈر جائیں گے۔۔
افففففففففففف ، ایسا نا ہو دولہے کو معطل کر دیں ۔ویسے بھی منتظم اس وقت تمبو میں ہیں!!!
آپ پھر بھی نہیں ڈرتے ۔ہم نے محفل پر عدنان بھائی رکھے ہی جن بھوتوں کو ڈرانے کے لیے ہیں!!!
اسی سے ثابت ہوا کہ ہم مہان انسان ہیں!!!آپ پھر بھی نہیں ڈرتے ۔
جن مسلمان کیوں تھا؟ویسے میں نے جن سے ملاقات تو نہین کی۔لیکن میرے ہوسٹل میں ایک دوست تھی اس کی بہن پر ایک مسلمان جن عاشق تھا۔اور مین نے اپنی آنکھوں سے اسے دیکھا تھا جب جن اس میں حاضر ہوتا تھا۔اور اس کے سارے گھر والے اس سےباتیں کرتے تھے۔