ایسے موقعوں پر کہا جاتا ہے ’’ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا۔
اب مجبوری ہے کہ آپ ہیںایسے موقعوں پر کہا جاتا ہے ’’ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا۔
ویسے آپ کا اوتار اس لڑی سے کافی موافقت رکھتا ہے؛ یہ الگ بات کہ، باوجود کوشش کے، ہم اس اوتار کی آپ کی شخصیت کے ساتھ کسی قسم کی کوئی مطابقت اب تک تلاش نہ کر پائے ہیں۔ کہیں آپ تارڑ صاحب سے متاثر تو نہیں ہو گئے!عنوان دیکھ کر میں بھی چلا آیا۔۔۔ کئی چہرے جانے پہچانے نکلے۔۔۔
اس اوتار کی خاص بات ہی یہ ہے کہ ہر لڑی کے رنگ میں رنگا لگتا ہے۔۔ویسے آپ کا اوتار اس لڑی سے کافی موافقت رکھتا ہے
نیرنگ اور الو کی شخصیت کا جائزہ لیں۔ کوئی تین مشترک عادات و خصائل بیان کریں۔ کسی ایک مشترک عادت پر مفصل نوٹ لکھیں۔ کسی بھی قسم کی شکلی مماثلت بیان کرنے پر نمبر کاٹ لیے جائیں گے۔یہ الگ بات کہ، باوجود کوشش کے، ہم اس اوتار کی آپ کی شخصیت کے ساتھ کسی قسم کی کوئی اب تک مطابقت تلاش نہ کر پائے ہیں۔
کیا مجھے بھی راہ جاتے عشق ہوجاتا ہے؟ میرا خیال ہے آپ ابھی تک عبد الرحمن بھائی سے ہی مخاطب ہیں۔کہیں آپ تارڑ صاحب سے متاثر تو نہیں ہو گئے!
اس اوتار کی خاص بات ہی یہ ہے کہ ہر لڑی کے رنگ میں رنگا لگتا ہے۔۔
درست!
نیرنگ اور الو کی شخصیت کا جائزہ لیں۔ کوئی تین مشترک عادات و خصائل بیان کریں۔ کسی ایک مشترک عادت پر مفصل نوٹ لکھیں۔ کسی بھی قسم کی شکلی مماثلت بیان کرنے پر نمبر کاٹ لیے جائیں گے۔
کیا مجھے بھی راہ جاتے عشق ہوجاتا ہے؟ میرا خیال ہے آپ ابھی تک عبد الرحمن بھائی سے ہی مخاطب ہیں۔
دھاگے میں صرف عنوان دیکھ کر ہی میں سمجھ گیا تھا کہ سیدہ شگفتہ صاحبہ کے کام ہیں۔ موصوفہ اکثر صرف عنوان لکھ کر ہی نکل جاتی ہیں کہ سند رہے اور بوقت ضرورت مضموں بھی لکھا جائے۔ خیر قطع نظر اس مضموں سے اور اس اعتراف سے کہ یہ فقیر بھی اس مضموں سے فیضیاب ہو چکا ہے ، میرا ابھی تک ایسا کوئی بیان منظر عام پر نہیں آیا کہ الو ہمارے بھائی ہیں۔ الو بھلے ہی کہتے رہیں کہ نیرنگ ہمارا بھائی ہے۔ ان کا منہ کون پکڑ سکتا ہے صاحب۔۔۔عبدالرحمٰن بھائی کی خیر کیا بات ہے؛ وہ محبوبہ کی جان بخشی کریں تو کوئی اور دکھائی پڑے۔ آپ سے ہی مخاطب ہیں؛ لیجیے ربط پیش خدمت ہے!
سستی و کاہلینیرنگ اور الو کی شخصیت کا جائزہ لیں۔ کوئی تین مشترک عادات و خصائل بیان کریں۔ کسی ایک مشترک عادت پر مفصل نوٹ لکھیں۔ کسی بھی قسم کی شکلی مماثلت بیان کرنے پر نمبر کاٹ لیے جائیں گے۔
بار بار تذکرہ فرما کر بلاوجہ ابہام مت پیدا کیا جائے۔۔۔شکلی مماثلت بالکل نہیں ہے
یعنی۔۔۔۔عقلی مماثلت کا بھی سوال پیدا نہیں ہوتا ہے۔
مشترک عادت سرے سے کوئی نہ ہے۔
سفارشی حضرات بغیر ہدیے کے مت آئیں۔اس لیے اوتار کو فوری طور پر بدلنے کی سفارش کی جاتی ہے۔
الو کی سستی و کاہلی پر مفصل نوٹ لکھیں۔سستی و کاہلی
ذہانت
سوچتے رہنا
لو جی امتحان پہ امتحان۔۔۔۔الو کی سستی و کاہلی پر مفصل نوٹ لکھیں۔
مماثلت تلاش کی جاتی ہے صاحب!بار بار تذکرہ فرما کر بلاوجہ ابہام مت پیدا کیا جائے۔۔۔
یعنی۔۔۔۔
سفارشی حضرات بغیر ہدیے کے مت آئیں۔
نیرنگ اور الو کی شخصیت کا جائزہ لیں۔ کوئی تین مشترک عادات و خصائل بیان کریں۔ کسی ایک مشترک عادت پر مفصل نوٹ لکھیں۔ کسی بھی قسم کی شکلی مماثلت بیان کرنے پر نمبر کاٹ لیے جائیں گے۔
آپ نے سوال مکمل پڑھا نہیں۔۔۔ لیکن ہونہار ہونے کی بنیاد پر آپ کو ایکسٹرا وقت دیا گیا تھا۔ کہ سوال کا جو حصہ رہ گیا وہ بھی مکمل کریں۔ اب آپ سے امتحانی شیٹ واپس لے لی جائے گی۔لو جی امتحان پہ امتحان۔۔۔۔
ہم نہیں دے رہے۔
پہلے پچھلے امتحان کے نمبر دیں۔۔۔اور انعام بھی۔
لگتا ہے کوئی "بڑی مماثلت" ڈھونڈی ہے فرقان بھائی نے۔۔۔۔مماثلت تلاش کی جاتی ہے صاحب!
مماثلت تو تلاش کی جاتی ہے نا؛ اس تلاش کا تردد بھی کاہے کو؟ یہاں من و تُو کے سبھی فرق مٹ چکے!لگتا ہے کوئی "بڑی مماثلت" ڈھونڈی ہے فرقان بھائی نے۔۔۔۔
شکر ہے "الو محفل" کے خطاب سے نہیں نواز دیا گیا۔ اور اس پر مزید شکر یہ کہ سالگرہ کا مہینہ بھی اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔مماثلت تو تلاش کی جاتی ہے نا؛ اس تلاش کا تردد بھی کاہے کو؟ یہاں من و تُو کے سبھی فرق مٹ چکے!
اس اوتار سے جان بخشی کی کوئی صورت ہو تو فرمائیے گا۔ یہ آپ ایسی ہنس مکھ اور خوش طبع شخصیت سے اک ذرا میل نہیں کھاتا ہے۔ کوشش فرمائیے، شاید لیپ ٹاپ میں فیس واش سے دھلی دھلائی کوئی تصویر موجود ہو! کم از کم، اس اُلو کو دیکھ کر ہمیں مزید وحشت ہونے لگ جاتی ہے۔ بھلا، آپ کی فنا فی البوم ہونے سے کیا نسبت!شکر ہے "الو محفل" کے خطاب سے نہیں نواز دیا گیا۔ اور اس پر مزید شکر یہ کہ سالگرہ کا مہینہ بھی اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔
آپ کی محبت سے ہم نے تصویر بدل لی ہے۔ یہ اس ویرانے کی تصویر ہے جہاں الو سے ہماری ملاقات ہوئی تھی۔اس اوتار سے جان بخشی کی کوئی صورت ہو تو فرمائیے گا۔ یہ آپ ایسی ہنس مکھ اور خوش طبع شخصیت سے اک ذرا میل نہیں کھاتا ہے۔ کوشش فرمائیے، شاید لیپ ٹاپ میں فیس واش سے دھلی دھلائی کوئی تصویر موجود ہو! کم از کم، اس اُلو کو دیکھ کر ہمیں مزید وحشت ہونے لگ جاتی ہے۔ بھلا، آپ کی فنا فی البوم ہونے سے کیا نسبت!