عدیل عبد الباسط
محفلین
ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم (جن بھوت) آتے جاتے بھی رہیں تو کسی کو پتہ نہیں چلتا۔اب مجبوری ہے کہ آپ ہیں
آپ کو آتے رہنا چاہیے۔
ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم (جن بھوت) آتے جاتے بھی رہیں تو کسی کو پتہ نہیں چلتا۔اب مجبوری ہے کہ آپ ہیں
آپ کو آتے رہنا چاہیے۔
اسی لیے تو جن بھوت ہیں۔۔۔ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم (جن بھوت) آتے جاتے بھی رہیں تو کسی کو پتہ نہیں چلتا۔
آدم زاد ہونے کے لئے لوٹ پوٹ کا معیار کب سے مقرر ہوا؟اسی لیے تو جن بھوت ہیں۔۔۔
ورنہ لوٹ پوٹ کر آدم زاد نہ ہوجاتے!!!
آج سے!!!آدم زاد ہونے کے لئے لوٹ پوٹ کا معیار کب سے مقرر ہوا؟
غلط ہوگیا۔۔۔۔ دو مائنس کرنے تھے۔۔۔ تاکہ 1111 ہو سکتا۔ایک بڑھ گیا ہے
ویسے کتنے ہونے چاہیے تھیں
خوش آمدید جناب
ہوگیا حاضر
ایک دن کی حاضری نہیں جناب۔۔۔۔معلوم بھی ہے کہ کس قدر غیر حاضریاں ہو گئی ہیں آپ کی۔
ہوگیا حاضر
جو جو لوگ غیر حاضر رہتے ہیں ان کی فہرست بنائی جائے۔۔۔۔ تاکہ ان کی گوشمالی کی جا سکےایک دن کی حاضری نہیں جناب۔۔۔۔معلوم بھی ہے کہ کس قدر غیر حاضریاں ہو گئی ہیں آپ کی۔
اب آپ کو نہ صرف حاضر رہنا ہوگا بلکہ مراسلوں کی صورت میں ثبوت بھی دینا ہوگا۔
گوجنوبی بھی کی جا سکتی ہے!جو جو لوگ غیر حاضر رہتے ہیں ان کی فہرست بنائی جائے۔۔۔۔ تاکہ ان کی گوشمالی کی جا سکے
ایک شمال میں بھیج رہا ہے اور دوسراجو جو لوگ غیر حاضر رہتے ہیں ان کی فہرست بنائی جائے۔۔۔۔ تاکہ ان کی گوشمالی کی جا سکے
جنوب میںگوجنوبی بھی کی جا سکتی ہے!
اب بندہ آئے تو کیسے آئےایک دن کی حاضری نہیں جناب۔۔۔۔معلوم بھی ہے کہ کس قدر غیر حاضریاں ہو گئی ہیں آپ کی۔
اب آپ کو نہ صرف حاضر رہنا ہوگا بلکہ مراسلوں کی صورت میں ثبوت بھی دینا ہوگا۔
تابش بھائی کیسے ہیں آپ؟خوش آمدید جناب
آتے آتے رہا کریں
جاتے تو آپ رہتے ہیں
ایک شمال میں بھیج رہا ہے اور دوسرا
واقعی، ایسا ہے۔ مزید یہ کہ، مشرق و مغرب کا بارڈر ویسے بھی گرم ہے اِن دنوں۔ سو، جہاں ہیں، وہیں قرار پکڑیے۔جنوب میں
و علیکم السلامالسلام علیکم
تابش بھائی کیسے ہیں آپ؟
اسلام آبادیوں سے سبق سیکھیے۔ محفل پہ نہ صرف آتے رہتے ہیں، مراسلے کرتے ہیں بلکہ ملاقاتوں کا وقت بھی نکال لیتے ہیں اور سونے پہ سہاگہ، ان کی تفصیل محفل میں شائع بھی کرا دیتے ہیں۔میں اسلام آباد میں ہی ٹھیک ہوں
یہ شاید وہ واحد محفلین ہیں، جنھیں محفل پر آنے سے پہلے سے جانتا ہوں اور ملاقاتیں بھی ہیں۔ اور محفل پر شاید یہ پہلا ہی سامنا ہے، ورنہ یہ میرے آنے کے بعد سے تقریباً غیر فعال ہی ہیں۔اسلام آبادیوں سے سبق سیکھیے۔ محفل پہ نہ صرف آتے رہتے ہیں، مراسلے کرتے ہیں بلکہ ملاقاتوں کا وقت بھی نکال لیتے ہیں اور سونے پہ سہاگہ، ان کی تفصیل محفل میں شائع بھی کرا دیتے ہیں۔
آپ نے کوئی ان سے وصولی تو نہیں کرنی جو آپ کے آتے ہی وہ چلے گئے ۔یہ شاید وہ واحد محفلین ہیں، جنھیں محفل پر آنے سے پہلے سے جانتا ہوں اور ملاقاتیں بھی ہیں۔ اور محفل پر شاید یہ پہلا ہی سامنا ہے، ورنہ یہ میرے آنے کے بعد سے تقریباً غیر فعال ہی ہیں۔