ہاں کئی طرح لکھ کے دیکھا ہے لیکن ٹیگ نہیں ہو پا رہا۔عبدالقیوم چوہدری کو ٹیگ کرنے میں آپ کو کافی دقّت ہو رہی ہے
شکریہ۔ ہوگیا۔عبدالقیوم چوہدری کو ٹیگ کرنے میں آپ کو کافی دقّت ہو رہی ہے
کاشف چوہدریچوہدریز کی فہرست
1۔ خالد محمود چوہدری
2۔ عبدالقیوم چوھدری
3۔ ارشد چوہدری
4۔ @چوہدری مصطفی بھائی
5۔ چوہدری وقاص احمد بھٹی
6۔ چوہدری قیس
7۔ چوہدری لیاقت علی
8۔ چوہدری ناصر حسین
9۔ @ چوہدری جاسمن
ویسے بھیا کبھی کبھی لاعلمی ہزار نعمت بھی ہووے ہے ۔اصل لفظ غالباََ چودھری ہے تاہم چوہدری بھی رائج ہے۔ اس سے زیادہ ہمیں کچھ علم نہیں۔
آپ نے بھی محفل پر باقاعدہ تعارف نہیں کرایاحاضر حاضر
ایک چودھری اورمحفل کے چوہدریز کی فہرست
1۔ خالد محمود چوہدری
2۔ عبدالقیوم چوہدری
3۔ ارشد چوہدری
4۔ @چوہدری مصطفی
5۔ چوہدری وقاص احمد بھٹی
6۔ چوہدری قیس
7۔ چوہدری لیاقت علی
8۔ چوہدری ناصر حسین
9۔ کاشف چوہدری
10۔ خاورچوہدری
11۔ رومانہ چوہدری
12۔ @چوہدری جاسمن
محبتوں کا بہت شکریہ بھائی. کبھی میں بھی محفل کا بہت سرگرم رکن ہوا کرتا تھا. کوئی دن بغیر حاضری کے نہ گزرتا تھا. پھر ناجانے کب اور کیسی مصروفیات بڑھتی چلی گئیں. آج مٹر گشتی جو کرتا ہوا ادھر آ نکلا، آپ نے خوب پکڑا. سلامت رہیں خوش رہیں. اب حاضر ہونے کی کوشش کروں گا.
جسے غائب کرنا ہو اسے مدیر بنادیں۔ ایجنسیوں کے لئے مشورہ خاص۔مدیر بننے کے بعد نور سعدیہ شیخ بھی غائب ہیں۔
چوہدریوں میں بھوت ہوتے ہیں یا نہیں یہ تو قابلِ بحث مسئلہ ہے، لیکن بھوتوں میں چوہدری ضرور ہوتے ہونگے!بھوتوں اور چوہدریوں میں کیا نسبت ہے ؟