جاسمن
لائبریرین
چلیں معاف کیا۔ملزم حاضرہے اور لاہور ہائیکورٹ میں رحم کی اپیل دائر کرچکا ہے انشاء اللہ مزید شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
چلیں معاف کیا۔ملزم حاضرہے اور لاہور ہائیکورٹ میں رحم کی اپیل دائر کرچکا ہے انشاء اللہ مزید شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
ارے واہ ! 19 مراسلے میں تو سمجھا تھا دو تین ہی ہوں گے
دراصل مجھے محفل پر نیا مراسلہ لکھنا نہیں آتا اس لیے صرف پڑھ کر گزرا کرلیتے ہیںارے واہ ! 19 مراسلے میں تو سمجھا تھا دو تین ہی ہوں گے
جیسے اب لکھا ہے، بس ایسے ہی لکھتے ہیں۔دراصل مجھے محفل پر نیا مراسلہ لکھنا نہیں آتا اس لیے صرف پڑھ کر گزرا کرلیتے ہیں
حاضر جناب
بھائیان! حاضری صرف ایسی صورت منی جاوے گی جے تھاڈے مراسلے محفل وچ آندے رہین گے۔حاضر جناب
ارادہ ہے انشااللہبھائیان! حاضری صرف ایسی صورت منی جاوے گی جے تھاڈے مراسلے محفل وچ آندے رہین گے۔
یہ تو میں کمنٹ کا جواب لکھ رہا ہوں ۔ نئی لڑی کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار نہیں معلومجیسے اب لکھا ہے، بس ایسے ہی لکھتے ہیں۔
بتائیے۔۔۔ کس موضوع پر بنانی ہے۔یہ تو میں کمنٹ کا جواب لکھ رہا ہوں ۔ نئی لڑی کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار نہیں معلوم
موضوع ہے نئی لڑی کیسے بناویں؟؟؟بتائیے۔۔۔ کس موضوع پر بنانی ہے۔
رنگ برنگی بتیاں خریدیں اور انھیں تاروں میں پرو لیں۔موضوع ہے نئی لڑی کیسے بناویں؟؟؟
تاروں سے مراد ’’اسٹارز‘‘ ہیں کیا؟؟؟رنگ برنگی بتیاں خریدیں اور انھیں تاروں میں پرو لیں۔
جی آ۔تاروں سے مراد ’’اسٹارز‘‘ ہیں کیا؟؟؟
یہ تو میں کمنٹ کا جواب لکھ رہا ہوں ۔ نئی لڑی کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار نہیں معلوم
شکریہ
سب سے پہلے آپ اس زمرہ میں جائیں، جہاں آپ نے نئی لڑی بنانی ہے۔ جیسا کہ میں نے یہ زمرہ منتخب کیا ہے۔
"ذکر محفلین"
اب آپ مندرجہ بالا تصویر میں دیکھیں۔
محترمہ عاطف لطیف صاحبہ یہ کون بھائی صاحبہ ہیںبہت شکریہ محترمہ رانا عاطف لطیف صاحبہ آپنے میری حاجت رفع کی۔
دُعا گو
سحر