اس دھاگے میں اگر کوئی حقیقی جن محفل سے باہر مثلاََ کوہ قاف وغیرہ سے مراسلہ بھیجے کہ "کیا حکم ہے مرے محفلینو ! " تو محفلین کیا حکم دیں گے ؟
ہر کوئی ایک حکم بتائے کہ کہیں جن تنگ نہ آجائے ۔
ہم اس جن کو حکم دیں گے کہ اس محفل کو گلستاں یعنی کسی اچھی سی ایپلیکیشن میں منتقل کردو۔