یاسر حسنین
محفلین
ایک سال میں سو مراسلے بھیجنے والوں مینشن کرنا بنتا نہیں۔ کیؤنکہ وہ ہر دوسرے تیسرے دن محفل کا چکر لگاتے ہیں۔
جی ہم حاضر ہیں اور چپکے سے آتے جاتے رہتے ہیں۔ دراصل جاب، فیملی اور ساتھ سٹدی کا بوجھ ہے ناتواں کندھوں پر تو وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔
اگر سینچری بنا لیتا تو شائد جن بھوت کے دھاگے میں پیشی سے بچ جاتا
حاضری ہے اردو محفل میں۔اگر سینچری بنا لیتا تو شائد جن بھوت کے دھاگے میں پیشی سے بچ جاتا
حاضری روبرو تھانہ ہے یا مکتب ؟
جو بولے وہی کنڈی کھولے والی بات ہو گئی میرے ساتھحاضری ہے اردو محفل میں۔
البتہ اردو محفل میں ایک عدد تھانہ بھی ہے۔ یہ آپ نے ایک عمدہ تجویز دی کہ اگر آئندہ آپ ایسا کریں تو آپ کو تھانہ میں بند کر دیا جاوے۔ شاباش عمدہ تجویز ہے۔
کب تک چالان کٹواتے رہیں گے؟
آئندہ چالان کٹا تو تھانہ میں بند کر دیا جائے گا۔ بزم خیال نے یہ ترکیب سجھائی ہے ہمیں۔
آتا تو روزانہ ہی ہوں سوائے مصروفیت کے چند وقفوں کے، جو چند ہفتوں پر محیط تھے۔
ایک سال میں سو مراسلے بھیجنے والوں مینشن کرنا بنتا نہیں۔ کیؤنکہ وہ ہر دوسرے تیسرے دن محفل کا چکر لگاتے ہیں۔
میں تو تین ایک سال میں ایک دہ دفعہ ہی شاید آ سکوں
بڑے افسوس کی بات ہے۔میں تو تین ایک سال میں ایک دہ دفعہ ہی شاید آ سکوں
کوشش کروں گا کہ آنا جانا لگا رہےبڑے افسوس کی بات ہے۔