محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
محسن جى کا تین سالوں میں ایک مراسلہ
محسن جى بقول ان کے اونچی آواز میں یہی سوچ رہے ہیں تین سالوں سے کہ محفل پہ بولنے کی کتنی آزادی ہے۔:)
نجانے انھیں کیا بولنا ہے!:D
محسن جى! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
 

محسن جى

محفلین
محسن جى کا تین سالوں میں ایک مراسلہ
محسن جى بقول ان کے اونچی آواز میں یہی سوچ رہے ہیں تین سالوں سے کہ محفل پہ بولنے کی کتنی آزادی ہے۔:)
نجانے انھیں کیا بولنا ہے!:D
محسن جى! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)


ہا ہا ہا ہا ہا
ایسا نہ کہیں
میں یہاں ہی ہوں آپ سب کے درمیاں
 

جاسمن

لائبریرین
اسد جمال کا دو سالوں میں کوئی مراسلہ نہیں۔
اور ان کے کیفیت نامے میں درج ہے۔
میں پھر واپس آگیا۔
بھئی واپس آئے ہیں تو کوئی بات وات کریں۔ ایسی واپسی کو واپسی نہیں مانا جائے گا۔:D
اسد جمال! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔:)
 
Top