جاسمن
لائبریرین
السلام علیکم، جنوں بھوتوں کو محفل کے عاملین سے ڈر لگتا ہے جلا کر بھسم ہی نہ کر دیں۔
تو بس پھر آپ انسان کے قالب میں آجائیں۔ یعنی مراسلوں کی تعداد بڑھائیں۔ جیسے ہی ہزار پہ پہنچے ۔۔۔پھر آپ دیکھیے گا، کیا ہو گا۔
السلام علیکم، جنوں بھوتوں کو محفل کے عاملین سے ڈر لگتا ہے جلا کر بھسم ہی نہ کر دیں۔
جن بھوت لڑی میں مجھے ڈال دیاabdul.rouf620 ! آپ کو محفل پہ آئے ایک سال ہونے کو آیا اور آپ کے صرف 13 مراسلے ہوئے ہیں۔
جب آپ کے پچاس مراسلے مکمل ہوں گے تو آپ کو کچھ انعامات ملیں گے اور جب ایک ہزار مکمل ہوں گے تو اچانک آپ کو ایک بہت بڑی خوشخبری ملے گی۔
abdul.rouf620! حاضر ہوں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں
جن بھوت لڑی میں مجھے ڈال دیا
ویسے ہمارے بچپن میں گاہے بگاہے ایسی خوشخبری تو فوٹو کاپی کر کے اسے تقسیم کرنے سے مشروط ہوا کرتی تھی اور تقسیم نہ کرنے پر (تنبیہہ کرنے کے لیے) بتایا جاتا تھا فلاں فلاں کے ساتھ بہت برا ہو
بس دیکھتی جائیں اب میں کمر کس رہا ہوںاگر آپ انسان کی جون میں آنا پسند کرتے ہیں تو مراسلوں کی تعداد بڑھائیے۔
بس دیکھتی جائیں اب میں کمر کس رہا ہوں
اچھا یہ تو بتائیں کہ ریٹنگ کیسے کرتے ہیں؟
اچھا۔۔۔۔۔۔ تو یہ خوشخبری تھیآپ مراسلے بھیجتے جائیں۔ جیسے ہی پچاس تک پہنچیں گے، آپ کو اردو محفل یہ اختیار خوش ہو کر خود بخود عطا کر دے گی۔
کہ ایک مراسلہ کیوں کم ہے۔