آپ کے مراسلے جب پچاس ہو جائیں گے تو یہ سہولت آپ کو میسر ہو گی ان شاءاللہ۔کوئی دوست بتائے گا کہ کسی مراسلے پر پسندیدہ یا زبردست کا نشان کیسے لگاتے ہیں؟
جب اردو محفل میں آپ کے پچاس مراسلے ہو جائیں گے آپ کو بھی یہ سہولت مل جائے گی۔ خوش رہیے۔کوئی دوست بتائے گا کہ کسی مراسلے پر پسندیدہ یا زبردست کا نشان کیسے لگاتے ہیں؟
اوہو! یہ مراسلہ دیکھا ہی نہیں اور لطیف شیخ بھائی کو ہم نے بھی جواب لکھ مارا۔آپ کے مراسلے جب پچاس ہو جائیں گے تو یہ سہولت آپ کو میسر ہو گی ان شاءاللہ۔
اور جب ایک ہزار ہو جائیں گے تو ایک اور واقعہ ہو گا۔
جی
اور جب ایک ہزار ہو جائیں گے تو ایک اور واقعہ ہو گا۔
آپ کے لیے اسائنمنٹ ہے کہ سالگرہ کے لڑی "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے" کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور غباروں سے سجائیں۔
"ایسی رپورٹ کو، ایسی سپورٹ کوسالانہ 24.4 کی شرح سے
بُری رپورٹ نہیں ہے
عزت مآب میڈم جاسمن
کیا بزم سخن میں بھیجا گیا مراسلہ حذف کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کیسے رہنمائی فرمائیں۔مزید برآں یہ بھی کہ اپنی نمائندہ تصویر کو تبدیل کیسے کریں ۔
السلام علیکم آپی! امید ہے خیریت سے ہیں،
آپی، جب میں نے چند سال قبل اردو محفل پر اپنا سفر شروع کیا تو میں نے ابتداء بطور ایک بھوت ہی کی تھی، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ میں مرئی ہوتا چلا گیا۔ مگر ایک بار پھر سے وقت خود کو دہرا رہا ہے، مجھے لگتا ہے میں پھر سے بھوت بن گیا ہوں ایسے موقع پر کیفی اعظمی کے ایک بھلے سے نغمے کا ٹکڑا یاد آ گیا!
’’وقت نے کیا کیا حسیں ستم، تم رہے نہ تم، ہم رہے نہ ہم‘‘
بہت دعائیں!