حاضر شدم بدعوت جاسمن بہن!
حاضر شدم بدعوت جاسمن بہن!
دراصل اردو کمپوزنگ اور کتابوں کی پبلشنگ کے کاموں میں مصروفیات زیادہ ہیں۔ اس لیے مقصود و مطلوب دیکھ کر ہی محفل میں کودتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اچانک دعوت ہو تو اس کے جواب میں بھی ہچکچاتا نہیں۔
اس میں بہر حال کوئی شک نہیں کہ محفل کے انتہائی گم نام جنوں اور بھوتوں میں ایک نام اس عاجز کا بھی آتا ہے۔
جناب حاضر ہیں: )
آپ کی غیر حاضریوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اس کمی کو فوری طور پہ۔ پورا کریں۔جناب حاضر ہیں: )
جی بہت زیادہ پہنچی ہوئی پیرنی۔جاسمن بہن مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی پیرنی لگتی ہیں جو جن بھوت عموماً کسی کو دکھائی نہیں دیتے وہ آپ کے ایک حکم پر جی حضور کرتے ہوئے حاضر ہو جاتے ہیں
عرفان سعید بھائی بھی غائب ہیں۔ خیریت سے ہوں۔