ہم مقدار کی نسبت معیار پر یقین رکھتے ہیں۔۔
معیار بھی ہم تب ہی دیکھیں گے جب کوئی مراسلہ ہمارے سامنے آئے گاہم مقدار کی نسبت معیار پر یقین رکھتے ہیں۔۔
غالباً کوئی بہت ہی بڑی شخصیت ہیں۔ حالانکہ میرا پہلا اکاؤنٹ صرف اس وجہ سے معطل ہوا تھا کہ میں نے اُس سے کوئی مراسلہ نہیں بھیجا تھا۔رزاق سلہری کے چار سالوں میں ۔۔۔۔ حق ہا! کوئی مراسلہ نہیں۔
رزاق سلہری! حاضر ہوں۔۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں
آپ کے لئے تھانیدار کو بھی بلوایا ہے ساتھ ہی۔
یہ تو بھوت سے بھی اوپر کی کوئی چیز لگ رہے ہیںرزاق سلہری کے چار سالوں میں ۔۔۔۔ حق ہا! کوئی مراسلہ نہیں۔
رزاق سلہری! حاضر ہوں۔۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں
آپ کے لئے تھانیدار کو بھی بلوایا ہے ساتھ ہی۔