ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
چھوٹی بہن ، ذرا اپنے پیر بھی چیک کیجئے کہ کس طرف کو ہیں ۔اتنے سارے سینئر جن بھوت اکٹھے دیکھ کے بے حد مسرت ہو رہی ہے۔
چھوٹی بہن ، ذرا اپنے پیر بھی چیک کیجئے کہ کس طرف کو ہیں ۔اتنے سارے سینئر جن بھوت اکٹھے دیکھ کے بے حد مسرت ہو رہی ہے۔
ظہیر بھائیچھوٹی بہن ، ذرا اپنے پیر بھی چیک کیجئے کہ کس طرف کو ہیں ۔
پیار کی آگ بنا دیتی ہے کندن جن کوہو سکتا مطلب؟
میاں ہوتا ہی یہی ہے۔
بڑے بھیا! اب گھر کی باتیں گھر میں ہی رہنے دیں۔چھوٹی بہن ، ذرا اپنے پیر بھی چیک کیجئے کہ کس طرف کو ہیں ۔
جاسمن بٹیااتنے سارے سینئر جن بھوت اکٹھے دیکھ کے بے حد مسرت ہو رہی ہے۔
راحم خدا!کچھ الفاظ اس مصرع میں ایسے آگئے ہیں کہ اردو محفل جن کی ابھی متحمل نہیں ہوسکتی
مارواڑی زبان میں شاید ہو ۔ کسی سے پوچھتا ہوں ۔
سید شہزاد ناصر صاحب کے پاس ناگفتہ الفاظ کا ایک ذخیرہ موجود ہے۔۔۔ ان کو زحمت دیے دیں۔۔۔بالکل جاری ہے ۔ ایک مصرع ہوگیا ہے اور ابھی اسی پر غورو خوض کیا جارہا ہے ۔ کچھ الفاظ اس مصرع میں ایسے آگئے ہیں کہ اردو محفل جن کی ابھی متحمل نہیں ہوسکتی۔ لیکن مصیبت یہ ہے کہ ان الفاظ کا اردو نعم البدل سرے سے موجود ہی نہیں ہے ۔ مارواڑی زبان میں شاید ہو ۔ کسی سے پوچھتا ہوں ۔
بھوت ری یونین پر کچن کا کام آپ سنبھال لیں۔۔۔۔اتنے سارے سینئر جن بھوت اکٹھے دیکھ کے بے حد مسرت ہو رہی ہے۔
تہانوں غلط فہمی ہوئی اے ناگفتہ نہیں ناشگفتہسید شہزاد ناصر صاحب کے پاس ناگفتہ الفاظ کا ایک ذخیرہ موجود ہے۔۔۔ ان کو زحمت دیے دیں۔۔۔
مینوں کیہ پتا ہووے۔۔۔۔تہانوں غلط فہمی ہوئی اے ناگفتہ نہیں ناشگفتہ
ابھی بھی پوری ہوئی کے نہیں اپ کی خواہیشہم شروع سے جنوں بھوتوں، پچھل پیریوں، اور چھلیڈوں کی کہانیاں سنتے آئے ہیں لیکن باوجود بہت اشتیاق کے ہماری اُن سے ملاقات کا بندوبست نہ ہوسکا۔ کئی بار جب کسی پیر فقیر سے ملاقات ہوئی تو ہم نے دست بستہ اُن سے عرض کی کہ کم از کم ایک ملاقات کا بندوبست کر دیں بڑی مہربانی ہوگی اور ہم ہرگز انھیں بوتل میں بند کرنے کے گناہگار نہیں ہوں گے لیکن جواب میں پیر فقیر صاحب اتنی پڑھائیاں بتاتے کہ ہم اگر وہ پڑھائیاں کرسکتے ہوتے تو خود نہ ایک آستانہ کھول لیتے۔ ویسے بھی صاحب کئی بار یہ مشورہ دے چکے ہیں۔
اور ہماری یہ آرزو اردو محفل پہ جنوں، بھوتوں کے ہوتے ہوئے بھی ابھی تک تشنئہ تکمیل ہے۔ جی ہاں۔ یہ جن بھوت سب کی باتیں پڑھتے ہیں، راہداریوں میں گھومتے ہیں۔کئی لڑیوں میں رُک رُک کے تماشے دیکھتے ہیں۔جی بھی چاہتا ہے کہ ظاہر ہوکر سب کو ڈرا دیں لیکن خود پہ قابو رکھنے کی مشق میں طاق ہیں۔ یہ غیر مرئی ہیں۔ جی ہاں آپ انھیں دیکھ نہیں پاتے۔ البتہ وہ آپ کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
یہ ہیں ہماری اردو محفل کے خاموش محفلین۔
تالیاں
ان میں سے بعض کو اردو محفل پہ آئے طویل عرصہ بیتا لیکن ان کے چند مراسلے ہی اردو محفل کی زینت بن سکے۔
ہم اس دھاگہ میں دعوت دیں گے اردو محفل کے خاموش محفلین کو کہ آئیں اور کچھ اپنی کہیں، کچھ ہماری سنیں۔
ایسی ویسیابھی بھی پوری ہوئی کے نہیں اپ کی خواہیش
ایسی ویسی مطلبایسی ویسی
مطلب بہت ہی اچھی طرح سے یہ خواہش پوری ہو گئی۔ایسی ویسی مطلب
تو پھر کیتنے جن بھوت سے سے میلی آپمطلب بہت ہی اچھی طرح سے یہ خواہش پوری ہو گئی۔
اس لڑی میں خود ہی گن لیجیے۔تو پھر کیتنے جن بھوت سے سے میلی آپ
۱۰ صفہ دیکھے ہے اور ۴۶ دیکھنے ہوں گے کیا اپ ہی بتا دیںاس لڑی میں خود ہی گن لیجیے۔
تبسم! تعداد تو میں نے بھی نہیں گنی لیکن ڈھیر سارے جن بھوت دیکھ لیے ہیں۔۱۰ صفہ دیکھے ہے اور ۴۶ دیکھنے ہوں گے کیا اپ ہی بتا دیں