تم کو معلوم ہے فرحت کہ یہ پاگل پن ہے
کہاں غائب ہوگئے روزے دار 😊😊😊😊😊
اور آپ ہیں بھوتوں کے سردار۔یہ ابھی ختم نہیں ہوئے؟ توبہ توبہ۔۔۔ محفل تو جنوں بھوتوں کا مسکن معلوم ہوتی ہے۔
جانے انجانے ہمارا رتبہ کم کر دیا گیا ہے۔۔۔ ہم تو خود کو بےتاج بادشاہ سمجھے تھے۔اور آپ ہیں بھوتوں کے سردار۔
ویسے یہ نام بھلا کیسا منتخب کیا آپ نے۔Asan Bazaar ! آپ کو محفل میں آئے دو ماہ ہونے کو آئے لیکن مراسلہ ایک بھی نہیں؟؟؟