یہ دونوں جنات میں شامل نہیں ہیں، آتے ہیں، آپس میں کتابوں کا تبادلہ کرتے ہیں، اور غائب ہو جاتے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے ان کی یہی سرگرمی ہے، اور بس۔ دیگر محفلین کو یہ دونوں کوئی خاص لفٹ نہیں کرواتے، اس لیے ان پر خصوصی جرمانہ عائد کیے جانے کی درخواست کی جاتی ہے۔
جرمانہ: آئیندہ ایک ماہ تک تو لازمی سب حاضر سروس محفلین کے ساتھ بات چیت کرتے رہیں گے۔یہ دونوں جنات میں شامل نہیں ہیں، آتے ہیں، آپس میں کتابوں کا تبادلہ کرتے ہیں، اور غائب ہو جاتے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے ان کی یہی سرگرمی ہے، اور بس۔ دیگر محفلین کو یہ دونوں کوئی خاص لفٹ نہیں کرواتے، اس لیے ان پر خصوصی جرمانہ عائد کیے جانے کی درخواست کی جاتی ہے۔
وصی اللہ عاصم حسنین شاہین
میں تو بلکل جرمانے کے لیے تیار ہوں لیکن اگر باردگر غیر حاضر رہا تو ۔ اور وصی بھائی سے بھی پوچھ لیا جائے تو بہتر ہو گا ۔جرمانہ: آئیندہ ایک ماہ تک تو لازمی سب حاضر سروس محفلین کے ساتھ بات چیت کرتے رہیں گے۔
بار دگر غیر حاضر ہونے پر جرمانے کے علاوہ محفل کے تھانہ کی سیر بھی کروائی جا سکتی ہے۔میں تو بلکل جرمانے کے لیے تیار ہوں لیکن اگر باردگر غیر حاضر رہا تو ۔ اور وصی بھائی سے بھی پوچھ لیا جائے تو بہتر ہو گا ۔
آپ سے استدعا ہے ایسے سفر سے دور ہی رکھیے گا۔بار دگر غیر حاضر ہونے پر جرمانے کے علاوہ محفل کے تھانہ کی سیر بھی کروائی جا سکتی ہے۔
بلکل نہیں بالکلمیں تو بلکل جرمانے کے لیے تیار ہوں لیکن اگر باردگر غیر حاضر رہا تو ۔ اور وصی بھائی سے بھی پوچھ لیا جائے تو بہتر ہو گا ۔
کس نے کنون کو پکاڑا؟؟بار دگر غیر حاضر ہونے پر جرمانے کے علاوہ محفل کے تھانہ کی سیر بھی کروائی جا سکتی ہے۔
سر جی وہ بھاگ گئے ہیں، سنا ہے جن بھوت تھے۔کس نے کنون کو پکاڑا؟؟
قانون کا تو چہرہ مسخ کر دیا گیا۔ پہچانا ہی نہیں جا رہا کہ یہ واقعی قانون ہی ہے۔کس نے کنون کو پکاڑا؟؟
سچ انتہائی سفاک ہے ۔ لہذا اسے کنون سمجھ کر ہی زیر لب مسکرا لیجئے ۔ کہیں قانون کے مسخ ہونے کا ذکر ہو ہی نہ جائے۔قانون کا تو چہرہ مسخ کر دیا گیا۔ پہچانا ہی نہیں جا رہا کہ یہ واقعی قانون ہی ہے۔
یعنی کہ "بلیک کامیڈی"سچ انتہائی سفاک ہے ۔ لہذا اسے کنون سمجھ کر ہی زیر لب مسکرا لیجئے ۔ کہیں قانون کے مسخ ہونے کا ذکر ہو ہی نہ جائے۔