حاضر رہا کریں۔جی میں حاضر ہوں
کاش بٹیا جن بھوت ہی غلُ غپاڑہ کریں ۔۔حاضر رہا کریں۔
کیا اردو محفل آپ کو اکثر حاضری دینے پہ مجبور نہیں کرتی!
یہاں کیا نہیں ہے؟
ہر ایک کے مزاج کے حساب سے مختلف زمرے موجود ہیں۔ آپ کو تو کہنا ہی نہیں بنتا۔ آپ یہاں کے پرانے محفلین ہیں ماشاءاللہ۔
نئے آنے والوں کی راہنمائی کریں۔ کچھ اپنی سنائیں کچھ اوروں کی سنیں۔
جی انشاءاللہ ضرور، کچھ مصروفیات حائل ہیںحاضر رہا کریں۔
کیا اردو محفل آپ کو اکثر حاضری دینے پہ مجبور نہیں کرتی!
یہاں کیا نہیں ہے؟
ہر ایک کے مزاج کے حساب سے مختلف زمرے موجود ہیں۔ آپ کو تو کہنا ہی نہیں بنتا۔ آپ یہاں کے پرانے محفلین ہیں ماشاءاللہ۔
نئے آنے والوں کی راہنمائی کریں۔ کچھ اپنی سنائیں کچھ اوروں کی سنیں۔
اللہ پاک وقت و وسائل میں برکتیں اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!جی انشاءاللہ ضرور، کچھ مصروفیات حائل ہیں
ہاں تو پھر بھوت لگے ہیں تو کچھ تو لاج رکھنا پڑے گی بھوت پنےکی۔ میں روزانہ آتا ہوں ویسے پندرہ سال سے۔
روزانہ آنے کا ثبوت پیش کیا جائے۔ہاں تو پھر بھوت لگے ہیں تو کچھ تو لاج رکھنا پڑے گی بھوت پنےکی۔ میں روزانہ آتا ہوں ویسے پندرہ سال سے۔
وہ کیا کہاتھا سلمان خان نے کہ دل میں آتا ہوں سمجھ میں نہیں۔ اسی طرز کی بات ہے کہ محفل میں آتا ہوں مراسلوں میں نہیںروزانہ آنے کا ثبوت پیش کیا جائے۔
ہم پیران پیر جناب نیرنگ خیال سے دست بستہ استدعا کرتے ہیں کہ اس جن/بھوت کو انسانی شکل میں لائیں۔وہ کیا کہاتھا سلمان خان نے کہ دل میں آتا ہوں سمجھ میں نہیں۔ اسی طرز کی بات ہے کہ محفل میں آتا ہوں مراسلوں میں نہیں
جناب، وہی مراسلوں میں حاضری رہتی ہے۔ مراسلہ نہیں ہوا۔
سزا میں تخفیف کرلیں۔ ایک مراسلہ فی یوم کافی ہے 45 دن کے لیے۔ویسے ماما شا! ایک حیرانی کی ریٹنگ تو بنتی ہے ناں! دس سالوں میں پندرہ مراسلے۔ ایک سال میں ڈیڑھ مراسلہ۔ واہ بھئی واہ!
ماما شا! آپ کو 15 مراسلے روز کی سزا سنائی جاتی ہے۔
ماما شا! آپ کے لیے سید صاحب کی سفارش ہے۔ اتنی بڑی سفارش کو ہم کیسے رد کر سکتے ہیں!سزا میں تخفیف کرلیں۔ ایک مراسلہ فی یوم کافی ہے 45 دن کے لیے۔
سزا خطاکاروں کو محبت سے بھلائی کی طرف لوٹانے کے لیے ہونی چاہیے، اس لیے نرمی کا برتاؤ زیادہ بہتر ہے۔ماما شا! آپ کے لیے سید صاحب کی سفارش ہے۔ اتنی بڑی سفارش کو ہم کیسے رد کر سکتے ہیں!
سو آپ کی سزا کم ہو کے ایک مراسلہ فی دن 45 دنوں کے لیے کی جاتی ہے۔
عدالت برخاست کی جاتی ہے۔