محفل کے جِن بھوت

ویسے ماما شا! ایک حیرانی کی ریٹنگ تو بنتی ہے ناں! دس سالوں میں پندرہ مراسلے۔ ایک سال میں ڈیڑھ مراسلہ۔ واہ بھئی واہ!
ماما شا! آپ کو 15 مراسلے روز کی سزا سنائی جاتی ہے۔:):):)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا اس عدالت کی محفل کے آئین کے تحت قانونی حیثیت پوچھنا ضروری نہیں ہے؟
ماما شا! آپ کے لیے سید صاحب کی سفارش ہے۔ اتنی بڑی سفارش کو ہم کیسے رد کر سکتے ہیں!
سو آپ کی سزا کم ہو کے ایک مراسلہ فی دن 45 دنوں کے لیے کی جاتی ہے۔
عدالت برخاست کی جاتی ہے۔ :):):)
کیونکہ مقدمات کے چلائے جانے کے لئے مقدمہ کا ہونا ضروری ہے اور وہ یا تو تھانے میں ہوگا یا پھر عدالت میں براہ راست مقدمہ دائر کیا جائے گا جو اس مقدمے کو تھانے کے راستے سے باقاعدہ پراسیس میں ڈالے گی اور عند الاکمال اجراء ہائے ضروریہ مقدمہ عدالت میں پیش ہوگا جس پر جرم ثابت ہونے پر مناسب سزا سنائی جائے گی لہذا عوامی عدالت میں سرسری سماعت اور بغیر ملزم/ملزمان کا موقف سنے دی جانے والی سزا کی قانونی حیثیت مبہم ہوتی ہے ۔
ان دلائل کی بنیاد پر سنائی جانے والی سزا کالعدم ہوگی اور غیر قانونی مقدمہ چلانے پر جج کے خلاف تھانہ اردو محفل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔
کافی نرم سزا ہے اب تو۔۔۔ :):):)
لیکن مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے اور کہیں روپوش ہے۔
کیا خیال ہے محفلین کا۔۔۔ کیا اس کیس پہ ایکسٹو کام کریں گے؟
یا ان کی سطح کا کیس نہیں ہے؟
ایکسٹو کے کام کرنے سے پہلے ایک اور مسئلہ ہے کہ تھانہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق سزا کالعدم ہونے کے بعد مجرم کہلانے والا شخص ایک با عزت شہری ہے اور باعزت شہری اپنی آزادی کے تحفظ کے لئئے ایک غیر کنونی عمل سے الگ ہوا ہے جو اس کا بنیادی حق ہے۔ آپ لوگ پہلے کنون کو مطمئین کریں ۔ پھر درست راستہ کا انتخاب کریں تاکہ اگر کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو اس پر درست فورم ایکشن لے سکے۔

کنون اڑدو محفل
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا اس عدالت کی محفل کے آئین کے تحت قانونی حیثیت پوچھنا ضروری نہیں ہے؟

کیونکہ مقدمات کے چلائے جانے کے لئے مقدمہ کا ہونا ضروری ہے اور وہ یا تو تھانے میں ہوگا یا پھر عدالت میں براہ راست مقدمہ دائر کیا جائے گا جو اس مقدمے کو تھانے کے راستے سے باقاعدہ پراسیس میں ڈالے گی اور عند الاکمال اجراء ہائے ضروریہ مقدمہ عدالت میں پیش ہوگا جس پر جرم ثابت ہونے پر مناسب سزا سنائی جائے گی لہذا عوامی عدالت میں سرسری سماعت اور بغیر ملزم/ملزمان کا موقف سنے دی جانے والی سزا کی قانونی حیثیت مبہم ہوتی ہے ۔
ان دلائل کی بنیاد پر سنائی جانے والی سزا کالعدم ہوگی اور غیر قانونی مقدمہ چلانے پر جج کے خلاف تھانہ اردو محفل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔

ایکسٹو کے کام کرنے سے پہلے ایک اور مسئلہ ہے کہ تھانہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق سزا کالعدم ہونے کے بعد مجرم کہلانے والا شخص ایک با عزت شہری ہے اور باعزت شہری اپنی آزادی کے تحفظ کے لئئے ایک غیر کنونی عمل سے الگ ہوا ہے جو اس کا بنیادی حق ہے۔ آپ لوگ پہلے کنون کو مطمئین کریں ۔ پھر درست راستہ کا انتخاب کریں تاکہ اگر کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو اس پر درست فورم ایکشن لے سکے۔

کنون اڑدو محفل
عدالت رمضان کی چھٹیوں پہ چلی گئی ہے۔ رمضان کے بعد گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد موجودہ کیس پہ غوروخوض کا عمل شروع ہو گا جو کہ نامعلوم مدت تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہادی کے ساڑھے چودہ سالوں میں 265 مراسلے
ہادی ! حاضر ہوں۔۔ں۔۔ں۔۔ں۔۔۔ں:)
آپکے ہادی سے ہمیں اپنے صارم یاد آگئے ۔۔اُنکے پڑوس میں ڈاکٹر ہادی رہیتے ہیں تو صارم نے نیا نیا بولنا سیکھا تو ہر کے منہ سے ڈاکٹر ہادی سنتے ۔۔تو ایکدن پوچھا کون آیا تھا تو بولے ڈاکٹر ہڈی 🤓
 
ایک اور نام اُنکے منہ سے بہت اچھا لگتا ۔اپنے پھوپھا کو جنکا نام شہنشاہ ہے کہتے ٹینٹاہ بابو ۔۔کیونکہ اُنکو اُنکی امی شہنشاہ بابو بلاتیں تھیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
آپ پر بھی جنوں بھوتوں کے اثرات صاف محسوس ہو رہے ہیں۔
مجھ پہ محض اثرات ہیں جو یقیناً رفع ہو جائیں گے لیکن۔۔۔
ہم نے اکثر سنا ہے کہ جن بھوت انسانی شکلوں میں علم حاصل کرنے تعلیمی اداروں میں آتے ہیں۔ ان کے پاس انسانوں کی نسبت کچھ زیادہ صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ اور آپ کی صلاحیتوں کا انکشاف ہو چکا ہے ۔
:):):)
 
Top