گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک مصرع یاد آیااب کسی کو اچھا لگے یا برا لگے جان کہ امان کے لیے حاضری لگوانی ہی پڑے گی۔
بہکانے والے بہکائے شوق سے اکثر ہم کو تم کو
آنا جانا ملنا جلنا چھپ کر کھل کر ہم کو تم کو
تم آتے ہو ہم جاتے ہیں اب میل کی صورت کیونکر ہو
واپسی ہوتی ہے کام وام کے بعد۔
اور ہاں بالکل اب یہ مت سوچئیے گا کہ کسی کو برا لگے گا یا اچھا۔ بس یہ طے کر لیجئیے کہ اتنے سالوں کی غیر حاضری کا حساب چکانا ہے عامر بھائی۔