بس بہت ہوگئی جن بھوت کی باتیں اب 2024 انسانیت کی جون میں آجائئاں۔۔۔جن بھوت ایک جگہ ٹک کر نہیں بیٹھتے۔ اس لیے تو جن بھوت کہلائے جاتے ہیں 😎
بہت جلد ان شاءاللہبس بہت ہوگئی جن بھوت کی باتیں اب 2024 انسانیت کی جون میں آجائئاں۔۔۔
ایک مراسلے سے کام نہیں چلے گا روزآنہ کی بنیاد پر زیادہ ست زیادہ سے زیادہ دس اور کم از کم 5 مراسلے چاہئے۔۔بہت جلد ان شاءاللہ
بھوتنیؤں کا بھی ۔۔۔کیا حال ہوا ہےکیا حال ہے سب بھوتوں کا؟
نہیں بلکہ
کیا حال ہوگیا ہے سب بھوتوں کا؟
بھوت تو پہلے بھی کبھی کبھی آپ لوگ پکڑ کر لاتی تھیں اب تو لانے والیاں بھی ۔۔۔۔بھوتنیؤں کا بھی ۔۔۔کیا حال ہوا ہے
آپ کو ساڑھے سترہ برس ہونے کو آئے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد 1159 ۔۔۔ بس!!!کیا حال ہے سب بھوتوں کا؟
نہیں بلکہ
کیا حال ہوگیا ہے سب بھوتوں کا؟
مستقل مزاجی کی تعریف کررہی ہیں نا؟؟آپ کو ساڑھے سترہ برس ہونے کو آئے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد 1159 ۔۔۔ بس!!!
آداب۔۔۔!
نیرنگ خیال ! آپ کے مقابل بھی محفلین آ چکے ہیں۔آداب۔۔۔!
لوگ کاہل ہوتے ہیں ، میں بحر الکاہل ہوں
آج میں ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں کہ کاہل ایک دوسرے کے مقابل نہیں بلکہ برابر آتے ہیں۔۔۔ مقابل آنے کا تصور ہی اتنا روح فرسا ہے کہ خاص تو ایک طرف عام آلکسی بھی کنی کتراتا ہے۔نیرنگ خیال ! آپ کے مقابل بھی محفلین آ چکے ہیں۔
نیرنگ! مان لیں کہ آپ کاہلی میں سست ہو چکے ہیں۔ ورنہ اس قدر جلد یہاں نہ آتے۔آج میں ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں کہ کاہل ایک دوسرے کے مقابل نہیں بلکہ برابر آتے ہیں۔۔۔ مقابل آنے کا تصور ہی اتنا روح فرسا ہے کہ خاص تو ایک طرف عام آلکسی بھی کنی کتراتا ہے۔
غلطی پر غلطی۔۔۔۔ ایک آلکسی کے دامن پر چستی کا داغ لگانے کا وار۔۔۔۔نیرنگ! مان لیں کہ آپ کاہلی میں سست ہو چکے ہیں۔ ورنہ اس قدر جلد یہاں نہ آتے۔