کچھ تو اپنے نام کا بھرم رکھنا چاہیے تھا ویسے۔۔۔!
السلام علیکم۔
رابعہ کے چار سالوں میں چار مراسلے ہونے چاہیے تھے
آپ نے پھر پارٹ ٹائم وہی کام شروع کر دیا!5 ماہ پہلے میرا شمار بھی جنوں بھوتوں میں ہوتا تھا۔
ارے۔۔۔۔۔محض ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا
رابعہ کے چار سالوں میں چار مراسلے ہونے چاہیے تھے![]()
درخواست کی جاتی ہے محمد عدنان اکبری نقیبی سے کہ انھیں مراسلوں کی رفتار بڑھانے کے لئے کوئی کہانی سنائیں۔۔ہمارے ایک استاذ نے کچھوا اور خرگوش کی کہانی ہی اس طرح بیان کی تھی کہ میں کچھوے سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہوگیا
حاضر ہوں میں
آجائیں بھائی عبدالعظیم اعظمی ،درخواست کی جاتی ہے محمد عدنان اکبری نقیبی سے کہ انھیں مراسلوں کی رفتار بڑھانے کے لئے کوئی کہانی سنائیں۔۔![]()
آپ کے سات سال میں صرف 110 مراسلے ہیںعدنان بھائی مجھے بھی آپ کا شاگرد بننا ہے
![]()
استاد کا تجربہ بھی دیکھیں نادس
آپ کے سات سال میں صرف 110 مراسلے ہیں
ایسے شاگرد کو سدھارنے میں تو عمر بیت جائے گی