محفل کے جِن بھوت

اکمل زیدی

محفلین
چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔:unsure:
 
جاسمن

لائبریرین
چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔:unsure:
جنوں بھوتوں کی تعداد جنننیوں اور بھوتنیوں سے کہیں ۔۔۔۔۔۔ زیادہ ہے سو اس لیے۔:)
 
سیما علی

لائبریرین
جنوں بھوتوں کی تعداد جنننیوں اور بھوتنیوں سے کہیں ۔۔۔۔۔۔ زیادہ ہے سو اس لیے۔:)
بھوتنیوں اور جننیوں کو گاہے بگاہے ہم آواز دیتے ہیں
@سیماکرن
ہماری ہم نام ہیں
پہلے نام ٹیگ ہوتا تھا
 
آخری تدوین:

میم الف

محفلین
حاضر ہیں جی
محفل اپگریڈ ہو گئی ہے
اپڈیٹ ہو گئی ہے
اچھی بات ہے
نیا تاثر ہے، نیا انداز ہے، نئی فانٹ ہے۔
شاعروں کے لیے ایک فیچر کا اضافہ ہو جائے تو لطف دوبالا ہو جائے یعنی پوئٹری جسٹفکیشن۔
لیکن ہم حاضر ہوتے ہی تقاضے، مطالبے نہیں کریں گے۔
بلکہ شکرگزاری کا اظہار کریں گے کہ اتنے اچھے اردو پلیٹ فارم کا انتظام کیا گیا ہے۔
 
میم الف

محفلین
ایسی کچھ لائنیں بچپن میں سنی تھیں،
آج آپ نے یاد کروا د یں:

پہلے ہم بھوت تھے — یعنی راجپوت تھے
اب ہم دیو ہیں — جنوں کے بھی پیو ہیں!
 
Top