محمد حسنان شاہ
محفلین
👍لوگوں کو پڑھیں ضرور مگر لکھیں بھی اچھا لگے گا ہم سب کو 😊
👍لوگوں کو پڑھیں ضرور مگر لکھیں بھی اچھا لگے گا ہم سب کو 😊
ایسے ہی کچھ لکھیں جناب
بالکل۔لوگوں کو پڑھیں ضرور مگر لکھیں بھی اچھا لگے گا ہم سب کو 😊
آج دیکھیں بٹیا ان سے لکھوا بھی لیا ہم نے ا ب پ کی لڑی میں 😊
جزاک اللہ خیراآج دیکھیں بٹیا ان سے لکھوا بھی لیا ہم نے ا ب پ کی لڑی میں 😊
حاضر ہوں حاضر ہوں
جنوں بھوتوں کی تعداد جنننیوں اور بھوتنیوں سے کہیں ۔۔۔۔۔۔ زیادہ ہے سو اس لیے۔چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔
بھوتنیوں اور جننیوں کو گاہے بگاہے ہم آواز دیتے ہیںجنوں بھوتوں کی تعداد جنننیوں اور بھوتنیوں سے کہیں ۔۔۔۔۔۔ زیادہ ہے سو اس لیے۔
یعنی کہ آپ نے خود کو جن تسلیم کر لیا۔ 😂😂حاضر ہیں جی
ہم دیو ہیں — جنوں کے بھی پیو ہیں!یعنی کہ آپ نے خود کو جن تسلیم کر لیا۔ 😂😂
یعنی - خط تو لکھیں گر چہ مطلب کچھ نہ ہو 😊مراسلوں کے ذریعہ حاضری بھی لگوایا کریں۔
خوبی سے القاب لکھیں آداب بھی خوش آئینی سےیعنی - خط تو لکھیں گر چہ مطلب کچھ نہ ہو 😊