مغزل
محفلین
محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد
ایک مدّت پردہ میں رہنے والے
نسبتاً بزرگ و نوعمر و نوجوان مہدی نقوی حجاز
دلی مبارکباد ، فون پر مبارکباد تو دے دی مگر مجال ہے موصوف نے حاتم طائی کو شرمندہ کرنے کی رتّی برابر بھی کوشش
کی ہو کہ کیک شیک کا ہی پوچھ لیتے ہاہاہاہ
لیجے یہ خلوص سے بھیگے ہوئے کچھ پھول آپ کی نذر
مہدی نقوی حجاز بھائی ہماری دعا ہے کے اللہ آپ کو ہمیشہ ہر میدان میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین