محفل کے مافوق الفطرت عناصر

کچھ دن پہلے ایک مراسلے پر کئی درجہ بندیاں دینے کا چرچا رہا۔ اس کرامات کی سائنسی توجیہات سے آپ مطمئن ہوئے ہوں تو ہوئے ہوں، ہم اسے من جانب اللہ ہی سمجھتے ہیں۔
خیر، باتیں ہوتی رہیں گی۔ ابھی یہ دیکھیے:
MmQW8i3.png
کیفیت نامے میں جو منتر دیا گیا ہے اس کی بابت بس اتنا ہی کہوں گا کہ ڈونٹ ٹرائی ایٹ ہوم!
 

الف نظامی

لائبریرین
تشریح:
ٹرمپ( براب ڈھینگ ; وزن پورا کرنے کے لیے شامل کیا گیا)
المعروف چم چڑکھ (یہ لقب ٹرمپ براب ڈھینگ کو عطا کیا گیا پٹرول پینے کی وجہ سے)

فی الٹھگیت الفاسل فیول مافیا
(یعنی ٹرمپ براب ڈھینگ ماحول دشمن پٹرول مافیا کی ٹھگی کے گرفتار ہیں)
 
آخری تدوین:
:eek:
محفل پر جنات، بھوت پریت کا سایہ وغیرہ وغیرہ تو نہیں ہو گیا ؟ ;)
اپنے قبلہ الف نظامی صاحب دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں۔ باقی سب خیریت ہے!
تشریح:
ٹرمپ( براب ڈھینگ ; وزن پورا کرنے کے لیے شامل کیا گیا)
وزن زیادہ ہو گیا ہے۔
المعروف چم چڑکھ (یہ لقب ٹرمپ براب ڈھینگ کو عطا کیا گیا پٹرول پینے کی وجہ سے)
چم چڑکھ کا لفظ گو کہ معانی کے بغیر بھی خاصا لطیف ہے مگر مطلب بتا دیں تو عنایت۔
فی الٹھگیت الفاسل فیول مافیا
(یعنی ٹرمپ براب ڈھینگ ماحول دشمن پٹرول مافیا کی ٹھگی کے گرفتار ہیں)
ایک شہرۂِ آفاق ماہرِ ماحولیات پر ایسا قبیح الزام؟
 
بھوت پریت کا سایہ تو ہو نہیں سکتا کیونکہ محفل پے بہت بہت بڑے بڑے جن اور دیو موجود ہیں۔۔
40 منٹ میں نطامی صاحب کے 11216 مراسلے واہ کسی جنگی جہاز کے جیسی رفتار سے پوسٹ کیے گئے لگتے ہیں۔۔
 
Top