محفل کے مافوق الفطرت عناصر

جاسم محمد

محفلین
یہ سمجھ نہیں آرہا کہ فہرست میں ریٹنگ کی تعداد اور اصل میں ریٹنگ ۔۔۔دونوں میں فرق کیوں ہے؟
آپ کو شاید ان ممبران نے نظر انداز کیا ہوا ہے جن کی ریٹنگ نظر نہیں آرہی۔ دوسری وجہ ویب براؤزر کی کیشنگ بھی ہو سکتی ہے۔
 
Top