مکررہم بھی گلزار کی غزل راحیل فاروق کے نام کرتے ہیں۔
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے!
مکرر
محفل کے حاضر سروس مافوق الفطرت عناصر
کیونکہ یہ خود اس اسمبلی کے گرو گھنٹال ہیں!!!میں نے تو دو عناصر کی نشاندہی کی تھی ، آپ نے تو اسمبلی بٹھا دی۔
مذکورہ عنصر مافوق الفطرت ہے۔۔۔مزہ تو تب آئے جب بیک وقت پسندیدہ اور ناپسندیدہ یا متفق اور غیر متفق کی اکٹھی ریٹنگ آئے ایک ہی مافوق الفطرت عنصر کی طرف سے۔