سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو بناتی ہی رہتی ہیں، لیکن آج سوچا ہمیں چائے پلانے کا شرف کیوں نہ بہن کو بھی بخش دینا چاہیے
تو یوں کہئیے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو بنانی ہی پڑے گی لیکن آپ کے لئے۔ اگر کوئی امیج مل گیا گوگل پہ تو اسی سے گزارا کر لیجئیے گا۔
 
Top