سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ لیں جی۔۔۔۔۔۔ ہماری پیشن گوئی پھر کامیاب
ایک تو آپ عامل بابا بنے پھرتے ہیں ۔۔۔
خود ہی سوچیں کہ کیسے اڑوا سکتے ہیں؟
خود سنجیدہ جواب دینے ہی 18 ویں صفحے پہ دئیے اور اب ہماری گردن پتلی جان کر مجرم ٹہرا دیا۔
جا رہے ہم اب ۔۔۔ اب نہیں آئیں گے
چائے بنانے سے لے کر کپوں میں انڈیلنے تک۔ پئیں گے یہیں اس لڑی میں براجمان ہو کر :battingeyelashes:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو کیا ہمارے حصے کا بھی آپ کر لیتے بھائی؟؟؟

توبہ ہے۔۔۔ پیٹ بھرا نہیں ایک بار ناشتہ کر کے۔:LOL:
میں نے سوچا میری بہن اتنی دور بیٹھی ہے اب وہاں تک کیسے پہنچایا جائے۔ پھر سوچا کیوں نہ اس ذمہ داری کا بوجھ خود ہی اٹھایا جائے
کچھ اور ذمہ داریوں کا بوجھ بھی تو اٹھانا ہے نا ابھی :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے سوچا میری بہن اتنی دور بیٹھی ہے اب وہاں تک کیسے پہنچایا جائے۔ پھر سوچا کیوں نہ اس ذمہ داری کا بوجھ خود ہی اٹھایا جائے
کچھ اور ذمہ داریوں کا بوجھ بھی تو اٹھانا ہے نا ابھی :)
ایک تو جھٹ سے سید عمران محترم کی "متفق " کی ریٹنگ بھی آ گئی۔
ہم بوجھ لگنے لگے آپ کو۔۔۔
بھول گئے ہم چائے وائے۔۔۔ ہمیں اب اسی لڑی میں رہنا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا بھلا چلتے چلتے اچانک:
کچھ اور ذمہ داریوں کا بوجھ بھی تو اٹھانا ہے نا ابھی :)
دماغ کی رو بہک کیوں جاتی ہے؟؟؟
صرف دماغ ہی کی نہیں۔۔۔ ذرا بچئیے گا دو چار بم پھوڑ لیں پہلے ہم

:bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb:

کس نے کہا جا رہے ہیں ہم۔۔۔ وہ تو بس دیکھنا تھا کہ آپ ہمیں کیسے روکیں گے۔
اور ہم رک گئے۔ چائے قربان کر دی اس لڑی پر :cry2:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خالی کپ ہی لا پائیں گے روؤف بھائی۔۔۔
نہ بنائیں گے چائے نہ پئیں گے۔۔۔ اب تو خون ہی پئیں گے

وہ بھی اپنے جگر کا لہو۔ ۔۔۔ :brokenheart2:
یہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے چائے نہ ملنے کی وجہ سے انسان ڈریکولا بھی بن سکتا ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھابی سے بولئیے بنا لائیں جن کے ہاتھ کی پینی ہے زندگی بھر۔
ہم آج سے اپنی تمام خدمات کسی خاص کے لئے مختص کر رہے ہیں چائے کے حوالے سے
مطلب کہ گُلِ یاسمیں کے لئے
وہ تو بناتی ہی رہتی ہیں، لیکن آج سوچا ہمیں چائے پلانے کا شرف کیوں نہ بہن کو بھی بخش دینا چاہیے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تو ہم چلتے ہیں!!!
یہ تو گانا ہے نا۔۔۔
پھر کب ملو گے؟
جب تم کہو گے
کل ملو یا پرسوں
پرسوں نہیں نرسوں

ہمارا پسندیدہ گانا آپ کو یاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:laughing:
نماز کے لئے جانا ہے نا آپ نے۔۔ ہمارے معصوم کاندھوں پر تو بندوق مت رکھئیے۔
 
Top