سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

سیما علی

لائبریرین
میرا گھر حاضر ہے اور اگر کوئی بلائے تو بھی میں حاضر ہوں، ضرور آؤں گا.
جزاک اللّہ خیرا
اللّہ آپکے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔آپ لوگ ہمارے گھر بھی رکھ سکتے ہیں مقصد ملاقات ہے ناشتہ تو Secondary رہ جاتاہے ۔۔۔بس کوڈ نے تو ایسا پریشان کیا ہے کہ سکون کا سانس لینا ہی مشکل ہوگیا ۔۔۔آپ کے اخلاق کے تو ہم پہلے ہی معترف ہیں ۔۔۔۔
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔۔مالک اپنی امان میں رکھے آمین
ہماری ڈھیر ساری دعائیں اور پیار ننھے حافظ ابراھیم رضا کے لئیے جیتے رہیں ،پروردگار اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا مگر بھابھی کی بات تو پوری طرح سن لیا کریں یہ تو زیادتی ہماری سیدھی سادی بھابھی کی شکایت جائز ہے۔۔۔۔
دونوں ہی سیدھے سادے؟
پھر تو برتن بھی نہ کھنکتے ہوں گے۔ خاموشی ہی خاموشی۔

یہ تو کوئی سین ہی نہیں بن رہا پردہ ء ذہن پر
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا لگائی بجھائی کریں بس سین تیار اور کیا :p
ذہن ہے؟؟؟؟؟ جو سین بنے
یہ کام ہمیں سونپ رہے ہیں کیا؟
یاد رہے کہ ہمارا چار چار بھابیوں سے واسطہ ہے۔ کیسے کیسے محاذ کھلتے ہوں گے۔ بس کڑا وقت وہ ہوتا ہے جب ان جوڑیوں کی صلح کے بعد سزا کے طور پر انکی ڈنر سے واپسی تک ان کی ایجادات کی ہمیں دیکھ بھال کرنا پڑتی ہے سانس روکے۔
اللہ پاک یونہی ہنسی خوشی وقت گزارے آمین۔

تو کریں لگائی بجھائی؟
 
Top