محسن وقار علی
محفلین
اور گرائیں اپنے گاؤں یا بستی کے رہنے والے کو کہتے ہیں۔انگریزی میڈیم بچوں کو بتا دوں کہ ”گِراں“ پنجابی میں گاؤں یا بستی کو کہتے ہیں اور اس کو تشبیہ کے طور پر شہر کے لئے بھی بولا جاتا ہے۔ جیسے ہمارے پختون بھائی اپنے شہر کو واپس جاتے ہوئے کہتے ہیں”ام اپنے وطن جا رہا ہے“۔ یہاں بھی وطن کا مطلب ان کا شہریا گِراں ہی ہوتا ہے۔