شمشاد
لائبریرین
۔۔۔۔محسن بھائی چائے کا کپ میں اٹھا لوں
خبردار جو چائے کا کپ اٹھایا تو۔ پتہ ہے ایسا کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
۔۔۔۔محسن بھائی چائے کا کپ میں اٹھا لوں
آپ کی ہلا شیریوں کا یہی نتیجہ نکلنا تھا آخرواہ جی واہ ساجد بھائی بھی پانچ ہزاری ہو گئے
ہماری طرف سے ساجد بھائی آپ کو بہت مبارکباد
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔بہت مبارک ہو ساجد بھائی یہ پانچ ہزاری منصب۔
شمشاد بھائی ، اب کپ خالی ہو چکا ہے دھونے کے لئے اٹھا رہی ہے۔خبردار جو چائے کا کپ اٹھایا تو۔ پتہ ہے ایسا کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
جی ضروربہت مزے کا قہوہ تھا۔ اگلی بار بناتے وقت ایک الائچی زیادہ ڈال دینا۔ پروں والی نہیں بلکہ خوشبو دار الائچی
جی نہیں ساجد بھائی۔اگر ایسا ہوتا نا تو وہ تیمور بھائی سے کہتیں یہ کام کرنے کوشمشاد بھائی ، اب کپ خالی ہو چکا ہے دھونے کے لئے اٹھا رہی ہے۔
یہ اتنی ناسمجھ نہیں ہے کہ خالی کپ اٹھائے۔شمشاد بھائی ، اب کپ خالی ہو چکا ہے دھونے کے لئے اٹھا رہی ہے۔
میں نے ان کے لیے ایک اور پیالی قہوے کی بھی بھیجی تھی۔محسن بھائی ٹھنڈی ہو گئی چائے لانے میں شاید یا پھر ساجد بھائی نے دیر لگا دی چائے پینے میں