مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

ساجد

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی آپ کو پانچواں نشہ۔۔۔ ۔:drink1: :applause:
بھائی لالو کھیتی یہ سب تمہاری دوستی کا اثر ہے کہ بندہ جہاز بنتا جا رہا ہے۔ میں تو اسی خوشی میں تمہیں تمہارے ہی ٹھیلے سے فروٹ چاٹ کھلانے والا تھا لیکن تم ٹھیلے کے بغیر آ گئے۔:)
 
میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارک بھیا


محسن بھائی چائے کا کپ میں اٹھا لوں
آپ کےلیے الگ سے چائے بھیج دیتا ہوں مقدس باجی۔

benefits%20of%20green%20tea.jpg
 
آپ کا بہت شکریہ عزیزم محسن وقار علی ۔ چائے تو مجھے پسند ہے ہی لیکن کچھ عادتیں اپنے عرب دوستوں سے بھی سیکھیں اور قہوہ بھی روز مرہ کے مشروب میں شامل کر چکا ہوں لیکن آپ کا قہوہ نہ جانے کون سی جگہ پر رکھا ہے جہاں تک جانے کی اجازت پاکستان کے براڈ بینڈ نے Banned کر رکھی ہے :)
کبھی لاہور میں ملاقات ہو تو عربی قہوہ سے آپ کی تواضع کا موقع مل جائے گا۔
آپ کو قہوہ نہ مل سکا اس کا افسوس ہے۔اس کی تلافی اس قہوے سے ہو جائے گی نا:)

tea-pot-cup-lg.jpg
 

رانا

محفلین

ان کے علاوہ بھی گذشتہ ہفتے میں کوئی مراسلہ پھینکا ہے۔ :p


ہاں جناب کیوں نہیں ۔ ابھی کل ہی فاتح بھائی کی شئیر کردہ غزل پر پسندیدگی کا اظہار کیا تھا بلکہ رسید بھی دی تھی۔ بے شک پوچھ لیں فاتح بھائی سے۔:)
یار بس کیا بتاؤں آجکل ٹائمنگ کتنی آؤٹ چل رہی ہے اور اوپر سے ستم یہ کہ آفس سے رات ساڑھے آٹھ بجے گھر پہنچو تو آگے لائٹ ہی نہیں ہوتی۔ ساڑھے نو دس بجے لائٹ آتی ہے تو گیارہ بجے تک سونا ہوتا ہے۔ اس ایک گھنٹے میں کتنے ہی کام نپٹانے ہوتے ہیں کمپیوٹر اور نیٹ سے متعلق۔ کئی ٹیوٹوریلز ڈاؤن لوڈ کرکے رکھے ہوئے ہیں لیکن اسٹارٹ لینے کا وقت ہی نہیں مل رہا۔ لیکن پھر بھی محفل پر لاگ ان ضرور ہوتا ہوں اور ایک آدھ مراسلہ تو کر ہی دیتا ہوں۔ اور آفس کا عالم تو یہ ہے کہ اگر کبھی لاگ ان ہونے کا موقع مل جائے تو "تازہ ترین" پہ کلک کرنے کا موقع چار گھنٹے بعد ملتا ہے۔:) شائد ہفتہ دس دن میں ٹائمنگ کچھ ایڈجسٹ کرسکوں۔
 

ساجد

محفلین
ہائیں یہ گراں کا کیا مطلب لالہ؟
انگریزی میڈیم بچوں کو بتا دوں کہ ”گِراں“ پنجابی میں گاؤں یا بستی کو کہتے ہیں اور اس کو تشبیہ کے طور پر شہر کے لئے بھی بولا جاتا ہے۔ جیسے ہمارے پختون بھائی اپنے شہر کو واپس جاتے ہوئے کہتے ہیں”ام اپنے وطن جا رہا ہے“۔ یہاں بھی وطن کا مطلب ان کا شہریا گِراں ہی ہوتا ہے۔:)
 
Top