مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہے۔
diwalisweetscopyrightedimage1.jpg
جناب، لیجئے عزت سے ایک اٹھالیجئے اور اگر آپ کو عزت راس نہیں تو پیچھے ہوجائیے اور دوسروں کو موقع دیجئے! :rollingonthefloor:
لیجئے ہم نے گلاب جامن ہی اٹھالی ساتھ میں کچھ حصہ اس کے پیچھے والی کا بھی آگیا :)
diwalisweetscopyrightedimage1.jpg
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
عاطف لالہ آپ نے تو لڑکیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ کچھ تو خیال کریں اپنے لڑکا ہونے کا ۔ ورنہ لوگ کیا کہیں گے کہ آپ بولتے ہیں ۔ توبہ توبہ مجھ سے برداشت نہیں ہوگا کوئی میرے لالہ کو ایسے کہے ۔
اب یہ مت کہیے گا کہ جلنے کی بُو آرہی ہے ۔ ورنہ میرے سے بُرا کوئی نہیں ۔
اب میں یہاں آ ہی گئی ہوں تو چلیں مبارک ہو آپ کو ۔
اللہ کرے آپ کم کم بولا کریں ۔ ورنہ میرا مراسلوں کا کیا ہو گا :sigh:
 
عاطف بٹ

محفلین

اف کتنا حسد جھلک رہا ہے اس ’مبارکباد‘ سے! :ROFLMAO:
ابھی تو مجھے موقع نہیں مل رہا ورنہ میں نے تمہیں بہت زیادہ جلانا ہے۔ :p
چلو مبارکباد پر شکریہ بھی ادا کر ہی دیتا ہوں۔ ;)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اف کتنا حسد جھلک رہا ہے اس ’مبارکباد‘ سے! :ROFLMAO:
ابھی تو مجھے موقع نہیں مل رہا ورنہ میں نے تمہیں بہت زیادہ جلانا ہے۔ :p
چلو مبارکباد پر شکریہ بھی ادا کر ہی دیتا ہوں۔ ;)
اے لو میں کیوں جلنے لگی۔ میں تو اس لیے کہہ رہی تھی کہ لوگ کہیں گے آپ کے اندر غلطی سے کسی عورت کی روح حلول کر گئی ہے ۔
 
عورت کی روح نہیں حلول کرگئی، یہ تمہاری صحبت کا اثر ہے کہ میری زبان اور ہاتھ رکتے ہی نہیں! :ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عاطف بٹ بھائی آپکو یہ تین ہزاری سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔ (y)
محسن وقار علی اوئے اب تو نے اگلے تین دن کوئی مبارکباد کا دھاگہ کھولا تو میں نے تجھے بہت مارنا ہے۔ :unsure:

پس تحریر: برا منانا منع ہے :bighug: زبردست کام کر رہے ہو محسن :angry:
 
Top