مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو بھیا!​
congratulations-0993.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
بہت بہت مبارک ہوجناب
عاطف بٹ کا محفل پرپہلا دن مجھے یاد ہے اور یوں لگتا ابھی کل ہی کی بات ہے-
اللہ تعالٰی آپ کو زندگی کے ہرمیدان میں کامیابیوں سے نوازے
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت بہت مبارک ہوجناب
عاطف بٹ کا محفل پرپہلا دن مجھے یاد ہے اور یوں لگتا ابھی کل ہی کی بات ہے-
اللہ تعالٰی آپ کو زندگی کے ہرمیدان میں کامیابیوں سے نوازے
زبیر بھائی، بہت بہت شکریہ :)
مجھے پہلے دن جیسے خوش آمدید کہا گیا تھا اور اس کے بعد آپ سب سے جتنی محبت ملی، میں اس کا احسان کبھی بھی نہیں چکا پاؤں گا!
 
عاطف بٹ

محفلین
مہربان،قدردان،چینی دان،نمک دان کو بہت بہت مبارک ہو :p
EudXg.gif
BHeQ6.jpg
From-You-Flowers-Graduation-Day-Gifts.jpg
Untitled-1.jpg
stock-photo-assorted-colorful-roses-beautiful-flowers-bouquet-congratulations-card-concept-86725540.jpg
1800-17816.jpg
اسی فیملی سی اگالدان اور پاندان رہ گئے تھے اور دونوں گلہ کررہے تھے کہ ’دان خاندان‘ میں ہمیں کیوں شامل نہیں کیا گیا! :ROFLMAO:
کیا دن آگئے ہیں کہ اب آپ کا بھی شکریہ ادا کرنا پڑے گا! :p
thankyou052_1.gif
 
تعبیر

میں نے سوچا کہ آپ نے کچھ تو جواب میں بھی کہنا ہو گا تو کیوں نا کچھ الفاظ آپ کے لیے چھوڑ دوں :p
لیکن وہ تو گلدان،شمع دان جیسے الفاظ تھے نا کہ ویسے جیسے آپ نے کہے ہیں ۔
کہا کس نے کہ شکریہادا کریں پیر سائیں۔واقعی کیا دن آگئے ہیں قیامت کی نشانی ہے بھئی قیامت کی نشانی :p
 
Top